سیکرٹری ٹرانسپورٹ نے سونہ مرگ میں ویٹ برج کے کام کا جائزہ لیا
گاندربل /26دسمبر
سیکر ٹری محکمہ ٹرانسپورٹ اونی لواسانے آج سونہ مرگ کا دورہ کیا تاکہ یہاں کے ویٹ برج کے کام اور سہولیات کا جائزہ لیا جا سکے۔
سیکرٹری کے ہمراہ ریجنل ٹرانسپورٹ آفیسر (آر ٹی او) کشمیر، اسسٹنٹ ریجنل ٹرانسپورٹ آفیسر (اے آر…