جموں وکشمیرمیں چھ ماہ کے دوران وندے بھارت ٹرینوں نے 3.75 لاکھ مسافروں کو سفر کرایا

سری نگر،31دسمبر جموں و کشمیر میں وندے بھارت ایکسپریس سروس کے آغاز کے بعد محض چھ ماہ میں تقریباً 3.75 لاکھ مسافروں نے اس جدید ٹرین سروس میں سفر کیا ہے، جسے جموں ریلوے ڈویژن کی ایک بڑی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ اعداد و شمار شری…

سال نو کی تقریبات : سیاحتی مقاما ت پر فورسز کی اضافی نفری تعینات

سری نگر،31دسمبر وادی کشمیر میں نئے سال کی تقریبات کے پیشِ نظر سیاحتی مقامات، اہم شاہراہوں اور حساس علاقوں میں سیکورٹی کو انتہائی سخت کر دیا گیا ہے ۔ پولیس اور دیگر سیکورٹی ایجنسیوں نے سیاحوں کی آمد اور جشن سالِ نو کے بڑے اجتماعات…

دہشت گردی کی حمایت کیس:پلوامہ میں تین ملزمان کو یو اے پی اے کے تحت سزا سنائی گئی

ایک اہم قانونی پیشرفت میں پلوامہ میں پولیس نے غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ کے تحت درج ایک کیس میں تین ملزمین کو کامیابی کے ساتھ سزا سنائی ہے۔ این آئی اے ایکٹ، پلوامہ کے تحت نامزد معزز خصوصی عدالت نے سیکشن 307 آئی پی سی،…

ای ڈی پی ایم ایل اے عدالتوں کیلئے 125سپیشل پبلک پراسیکیوٹروں کو منظوری ، جموں کشمیر سے تین شامل

سرینگر /31دسمبر ڈائریکٹوریٹ آف انفورسمنٹ نے منی لانڈرنگ کی روک تھام ایکٹ 2002 کے تحت مختلف خصوصی عدالتوں کے سامنے ایجنسی کی نمائندگی کرنے کیلئے 125 نئے اسپیشل پبلک پراسیکیوٹروں کی فہرست کو منظوری دی ہے۔جس میں جموں کشمیر سے تین…

کشمیر میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران مزید برف و باراں کا امکان

سری نگر،31 دسمبر وادی کشمیر کے سیاحتی مقامات گلمرگ اور سونمرگ کے ساتھ ساتھ کچھ پہاڑی علاقوں میں تازہ برف باری کے بیچ محکمہ موسمیات نے اگلے 24 گھنٹوں کے دوران مزید برف وباراں کی پیش گوئی کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق گلمرگ، گریز، مژھل اور…

آپریشنل وجوہات: سرینگر ہوائی اڈے سے چھ پروازیں منسوخ

خراب موسمی صورتحال اور آپریشنل وجوہات کی وجہ سے سرینگر ہوائی اڈے پر فضائی سروس میں خلل جاری ہے ۔ بدھ کو ایک مرتبہ پھر سرینگر ہوائی اڈے پر کل چھ آنے اور روانگی کی پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ سرینگر ہوائی اڈے کے حکام کے ایک ایکس پوسٹ…

کشمیر کے دیہی علاقوں میں حادثات میں 15 فیصد کمی، سال 2025 میں اموات 22 فیصد کم / ایس ایس پی ٹریفک

وادی کشمیر کے دیہی علاقوں میں گزشتہ سال کے مقابلے سال 2025 میں سڑک حادثات میں 15 فیصد اور اموات میں 22 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی کا دعویٰ کرتے ہوئے ایس ایس پی ٹریفک رولر کشمیر آر پی سنگھ نے کہا کہ محکمے نے کشمیر کے دیہی علاقوں میں سڑک کی…

سرکاری ملازمت کا وعدہ کرکے لوگوں کے ساتھ دھوکہ ، کرگل کے شہری کیخلاف چار ج شیٹ دائر

کرائم برانچ کشمیر کے اقتصادی جرائم ونگ نے کرگل کے ایک شہری کے خلاف پیسوں کے بدلے سرکاری ملازمت کا وعدہ کرکے لوگوں کو دھوکہ دینے کے الزام میں چارج شیٹ داخل کی ہے۔ ملزم، مبینہ طور پر ایک اعلیٰ سرکاری افسر ظاہر کرتا ہے اور اس نے…

لیفٹنٹ گورنر نے جموں کشمیر بینک کلینڈر 2026 کی نقاب کشائی کی

جموں/30دسمبر لیفٹنٹ گورنرمنوج سِنہانے منگل کے روز لوک بھون میں سال 2026 ءکے لئے جے اینڈ کے بینک کے وال اور ٹیبل کلینڈروں کی نقاب کشائی کی۔ سال 2026 ءکا وال کلینڈر ’جموںوکشمیر اور لداخ کی دریاو¿ں‘کے موضوع پر مبنی ہے جبکہ ٹیبل کیلنڈر…

پولیس نے بارہمولہ میں محکمہ ارضیات اور کان کنی کے ساتھ مشترکہ چھاپہ مارا۔ 2.80 لاکھ روپے موقع پر…

بارہمولہ میں پولیس نے محکمہ ارضیات اور کان کنی کے ساتھ مل کر آج جہاما میں ایک مشترکہ چھاپہ مارا۔ یہ کارروائی پولیس چوکی دیلینا نے ڈی او دیلینا، ایس آئی امتیاز احمد کی زیر نگرانی ریت کی غیر قانونی کان کنی کی سرگرمیوں کو روکنے کے لیے کی…