بارہمولہ کے کرناہ میں آتشزدگی، تین مکان، ایک گاؤں خانہ خاکستر
سری نگر، 11 جنوری
شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے کرناہ علاقے میں دوران شب آتشزدگی کے ایک واقعے میں تین رہائشی مکان اور ایک گائو خانہ خاکستر ہوا ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ بارہمولہ کے کنڈی کرناہ علاقے میں دوران شب آگ نمودار ہوئی جس کے…