وزیر اعلیٰ نے جموں ضلع کے مجموعی ترقیاتی منظر نامے کا جائیزہ لیا
جموں 12 جنوری
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے آج جموں ضلع کے مجموعی ترقیاتی منظر نامے کا جائیزہ لینے کیلئے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی ، جس میں کلیدی انفراسٹرکچر منصوبوں کو تیز کرنے ، آبپاشی کی سہولیات کو بہتر بنانے ، سیلاب کی مستقل…