یومِ جمہوریہ کی فضائی پابندیوں کے باعث دہلی-سری نگر کی دو پروازیں منسوخ

نئی دہلی، 20 جنوری قومی دارالحکومت میں یومِ جمہوریہ کی تیاریوں کے سلسلے میں سخت سکیورٹی اور فضائی حدود کی پابندیوں کے درمیان دہلی اور سری نگر کے درمیان چلنے والی دو پروازیں منسوخ کر دی گئیں، جب ایک نوٹس ٹو ایئرمین (این او ٹی اے ایم)…

کشمیر میں سردیوں کا زور تیز تر، سونہ مرگ سرد ترین علاقہ

سری نگر، 20 جنوری محکمہ موسمیات کی طرف سے آنے والے دنوں میں وسیع پیمانے پر برف وباری کی پیش گوئی کے بیچ وادی کشمیر میں ٹھٹھرتی سردیوں کا زور بڑھ گیا ہے، جس نے لوگوں کا جینا محال کر دیا ہے محکمہ موسمیات کے مطابق وادی میں سیاحتی مقام…

صحت ایک مستحکم، متحرک اور خوشحال معاشرے کی تعمیر کی بنیاد / لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا

سری نگر/19جنوری لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہانے پیر کے روز سری نگر میں میرز ہیلتھ کیئر ہسپتال کا سنگِ بنیاد رکھا۔ یہ 180 بستروں پر مشتمل ایک سپر اپیشلٹی ہسپتال ہوگا ۔اس سے میڈیکل اِنفراسٹرکچر کو فروغ ملے گا اور سری نگر شہر اور قریبی…

یوم جمہوریہ کی تقریبات : پولیس سربراہ کی صدارت میں اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد

ڈائریکٹر جنرل آف پولیس نلین پربھات نے یوم جمہوریہ 2026 کی تقریبات کی تیاریوں کے سلسلے میں پولیس کنٹرول روم کشمیر کے کانفرنس ہال میں ایک سیکورٹی جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔میٹنگ میں جموں و کشمیر پولیس، انٹیلی جنس ایجنسیوں، فوج، سی اے پی ایف…

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی نئی دہلی میں وزیر داخلہ امیت شاہ سے ملاقات

مطابق جموں کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ نے مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کے ساتھ ملاقات کی جہاں دونوں رہنماو¿ں نے مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے متعلق جاری کردہ مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر منسٹر کے دفتر نے ایکس پر کہا کہ یہ…

گنڈ بل سانحہ : دو سال کے طویل انتظار کے بعد لاپتہ آخری شہری کی نعش بر آمد ، علاقہ سورگوار

سرینگر /19جنوری / ٹی آئی نیوز دو سال سے زیادہ طویل اور تکلیف دہ انتظار کے بعد گنڈ بل سانحہ میں لاپتہ آخری شہری شوکت احمد شیخ کی نعش جہلم سے بر آمد کر لی گئی مقامی باشندوں نے بتایا کہ لاپتہ ہونے والے شہری کی نعش سوموا رکی…

یوم جمہوریہ کی تقریبات کیلئے تمام انتظامات مکمل / صوبائی کمشنر کشمیر

سرینگر /19جنوری صوبائی کمشنر کشمیر، انشول گرگ نے پیر کو کہا کہ انتظامیہ کی طرف سے سرینگر میں یوم جمہوریہ کی تقریبات کے لیے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ سرینگر میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے، انشول گرگ، نے کہا کہ بچے…

لداخ کے ضلع لیہہ میں زلزلہ، ریکٹر اسکیل پر 5.7 شدت ریکارڈ

سری نگر، 19 جنوری مرکزی زیر انتظام علاقہ لداخ کے ضلع لیہہ میں پیر کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ ریکٹر اسکیل پر اس زلزلے کی شدت 5.7 ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ اس کی زیر زمین گہرائی 171…

کشمیر میں شبانہ درجہ حرارت میں بہتری سے سردیوں کا زور قدرے کم

سری نگر، 19 جنوری وادی کشمیر میں آنے والے دنوں میں برف وباراں کی پیش گوئی کے بیچ شبانہ درجہ حرارت میں ایک بار پھر بہتری ریکارڈ ہوئی ہے جس سے لوگوں کو ٹھٹھرتی سردیوں سے کسی حد تک راحت نصیب ہوئی ہے۔ کشمیر ویدر کے مطابق گرمائی…

کشتواڑ جھڑپ: رات بھر کی گھیرا بندی کے بعد تلاشی آپریشن بحال

جموں، 19 جنوری جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ کے چھاترو علاقے میں چھپے دہشت گردوں کی تلاش کے لئے سیکورٹی فورسز نے پیر کی صبح تلاشی آپریشن بحال کر دیا۔ حکام نے بتایا کہ یہ آپریشن اتوار کو چھاترو بیلٹ میں مندرال سنگھ پورہ کے قریب سونار گاؤں…