عبدالرشید شاہین لکھنوؤ میں سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو سے ملاقی
لکھنو¿/23جنوری
جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے سپیکرعبدالرحیم راتھر اور سینئرسیاستدان و سابق رُکن پارلیمنٹ عبدالرشید شاہین نے لکھنو¿ میں سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو سے رسمی ملاقات کی،جس دوران جموں وکشمیر کی موجودہ صورتحال پر…