بجٹ 2026-2027 : اے اے وائی طلباء کو فیس میں مکمل چھوٹ، خاندانوں کو سالانہ 6 مفت گیس سلنڈر ملیں گے
جموں، 6 فروری
جموں وکشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ، جن کے پاس خزانہ کا قلمدان بھی ہے، نے جمعہ کو قانون ساز اسمبلی میں بجٹ 2026-27 کو پیش کرتے ہوئے تمام سرکاری اسکولوں میں انتیودیا انا یوجنا (اے اے وائی) خاندانوں سے تعلق رکھنے والے…