جموں و کشمیر میں مفت بجلی دینے کا کوئی منصوبہ زیر غور نہیں: سرکار
جموں،17فروری
جموں و کشمیر حکومت نے اسمبلی میں واضح الفاظ میں کہا ہے کہ گھریلو صارفین کو مجموعی طور پر 200 یونٹ مفت بجلی فراہم کرنے کا کوئی ہمہ گیر منصوبہ زیر غور نہیں۔ البتہ (اے اے وائی) زمرے کے انتہائی غریب خاندانوں کو یہ سہولت دینے کی…