قومی یوم سائنس: منوج سنہا کا سر سی وی رمن کو خراج عقیدت
سری نگر، 28 فروری
جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے قومی یوم سائنس کے موقع پر نوبل انعام یافتہ اور بھارت رتن سے سرشار عظیم سائنسداں سی وی رمن کو یاد کرتے ہوئے انہیں شاندار خراج عقیدت پیش کیا۔
انہوں نے کہا کہ ان کی علمی و…