رام بن میں متاثرہ افراد کی مدد کے لیے فوج پیش پیش: ڈاکٹر جتندر سنگھ

جموں،21اپریل جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں حالیہ طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ افراد کی مدد کے لیے بھارتی فوج نے فوری امدادی کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔فوج کی جانب سے طبی کیمپ قائم کیے گئے ہیں، جہاں زخمیوں کو ابتدائی طبی…

سرینگرجموں شاہراہ پر دوسرے روز بھی ٹریفک معطل

سری نگر،21اپریل جموں و کشمیر کو ملک کے دیگر حصوں سے جوڑنے والی اہم ترین شاہراہ، جموں-سری نگر قومی شاہراہ پر شدید بارشوں کے بعد مٹی کے تودے گرنے کے باعث آج مسلسل دوسرے روز بھی ٹریفک کی آمدورفت معطل رہی۔ انتظامیہ نے مسافروں کو مشورہ دیا…

سانبہ جموں میں سڑک حادثہ :دو نوجوان جاں بحق

جموں،20اپریل جموں-پٹھانکوٹ قومی شاہراہ پر سانبہ کے قریب ایک افسوسناک سڑک حادثے میں دو نوجوان اس وقت جاں بحق ہو گئے جب ان کی کار ایک آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی۔ پولیس کے مطابق حادثہ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب اس وقت پیش آیا جب ایک تیز…

عمر عبداللہ نےدہلی ائر پورٹ کو بد انتظامی کی اعلیٰ مثال قرار دیا

سری نگر،20اپریل جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ہفتے کی رات دہلی جانے والی پرواز کو جے پور کی طرف موڑ دیے جانے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے دہلی ایئرپورٹ کو "بدترین بدنظمی کا شکار" قرار دیتے ہوئے سوشل میڈیا پر…

دہشت گردی کے خلاف جاری مہم اب آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہے: منوج سنہا

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ہفتے کے روز کہا کہ جموں خطے میں آئندہ چھ ماہ کے دوران مکمل طورپر قیام امن کو یقینی بنایا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ سیکورٹی فورسز اور پولیس مشترکہ حکمت عملی کے تحت دہشت گردی اور اس کے پورے نیٹ…

رام بن میں بادل پھٹنے کے واقعے میں دو بھائیوں سمیت تین جاں بحق

جموں،20اپریل جموں و کشمیر کے ضلع رام بن کے سیری بگنا علاقے میں اتوار کی صبح بادل پھٹنے کے ایک افسوسناک واقعے میں دو سگے بھائیوں سمیت تین جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق بادل پھٹنے کے نتیجے میں متعدد رہائشی مکانات، دکانوں اور…

سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک معطل

جموں،20اپریل سرینگر جموں شاہراہ پر متعدد مقامات پر مٹی کے تودے اور پتھر گر آنے کے واقعات کے پیش نظر شاہراہ کو ٹریفک کی آمدورفت کے لئے بند کردیا گیا ہے حکام کے مطابق شاہراہ کو قابل آمدورفت بنانے کی خاطر ہنگامی بنیادوں پر کام شروع…

ژالہ باری سے متاثرہ خاندانوں کو معاوضے کیلئے نقصانات کا جائزہ لینے کی ہدایت دی گئی / سکینہ ایتو

جنوبی کشمیر کے متعدد علاقوں میں شدید نوعیت کی ژالہ باری پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے صحت اور طبی تعلیم، سماجی بہبود اور تعلیم کی وزیر سکینہ ایتو نے کہا کہ ہماری حکومت پوری طرح سے اس مشکل وقت میں کسان برادری کے ساتھ کھڑی ہے ۔ وزیر…

وادی کے کچھ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکوں سے سنسنی ، کوئی نقصان نہیں

وادی کشمیر کے کچھ علاقوں میں سنیچروار کی صبح اس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب افغانستان میں مرکز کے ساتھ درمیانے درجے کے زلزلے نے زمین ہلادی ۔ حکام نے بتایا کہ افغانستان تاجکستان کے سرحدی علاقے میں 5.8 شدت کا زلزلہ آیا، جس کا مرکز…

کشمیر میں موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ جاری، کچھ اہم سڑکیں بند

سری نگر، 19 اپریل محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق وادی کشمیر کے میدانی علاقوں میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں سے موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ پہاڑی علاقوں میں برف باری ہوئی ہے جس سے وادی میں معمولات زندگی متاثر ہو کر رہ گئے…