جمعتہ الوداع کی تعطیل کل یعنی 13 مارچ کو ہو گی / حکومت

جموں کشمیر حکومت نے اعلان کیا ہے کہ جمعتہ الوداع کی مناسبت سے تعطیل کل یعنی 13 مارچ بروز جمعہ کو ہو گی اس ضمن میں جاری ایک سرکاری حکمنامہ کے مطابق پہلے جاری کرد ہ حکمنامہ میں ترمیم کرتے ہوئے یہ اعلان کیا جاتا ہے کہ جمعتہ الوداع کی…

حکمہ صحت میں مبینہ نوکری گھوٹالے میں 17 افراد کے خلاف چارج شیٹ داخل:ای او ڈبلیو

کرائم برانچ جموں وکشمیر کی اقتصادی جرائم ونگ (ای او ڈبلیو) نے محکمہ صحت میں مبینہ نوکری گھوٹالے کے ایک معاملے میں 17 ملزموں کے خلاف عدالت میں چارج شیٹ داخل کی ہے۔ ونگ کے ایک ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ یہ معاملہ ایف آئی آر…

فاروق عبداللہ پر قاتلانہ حملہ: سکیورٹی اہلکاروں کی بروقت کارروائی نے بڑا سانحہ ٹال دیا: وزیر اعلیٰ

نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ پر بدھ کے روز جموں میں ایک شادی کی تقریب کے دوران ہونے والا قاتلانہ حملہ محض ایک بال برابر کے فاصلے سے ناکام ہوا حملہ آور پستول سمیت انتہائی قریب تک پہنچنے میں کامیاب ہوا اور…

جموں میں شادی کی تقرہب میں فائرنگ واقعہ :فاروق عبداللہ اور نائب وزیر اعلیٰ بال بال بچ گئے

نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ اور جموں و کشمیر کے نائب وزیر اعلی سریندر چودھری بدھ کی رات جموں کے مضافات میں ایک شادی ہال کے باہر بندوق بردار کے حملے میں بال بال بچ گئے۔ اس دوران پرانی منڈی کے رہنے والے ملزم کمل سنگھ جموال کو…

نوشہرہ سیکٹر میں دوسرے روز بھی تلاشی آپریشن جاری، کنٹرول لائن پر چوکسی مزید سخت

راجوری کے نوشہرہ سیکٹر میں فوج نے دوسرے روز بھی بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن جاری رکھا ہے۔ گزشتہ روز لائن آف کنٹرول کے قریب دراندازی کی ایک کوشش کو ناکام بناتے ہوئے فوج نے ایک درانداز کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا تھا، تاہم اس کا ایک ساتھی…

دیوسر کولگام میں المناک حادثہ ، بینک ملازم جاں بحق ، تین دیگر زخمی

کولگام کے سوپت دیوسر علاقے میں ایک المناک سڑک حادثہ پیش آیا ۔ انہوں نے کہا کہ سڑک حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک گاڑی حادثے کی شکار ہوئی جس کے نتیجے میں اس میں سوار چار افراد شدید طور پر زخمی ہو گئے ۔ نمائندے کے مطابق تمام زخمیوں کو…

وادی میں ایل پی جی گیس ، پیٹرول اور ڈیزل کا وافر سٹاک موجود /صوبائی کمشنر کشمیر

وادی کشمیر میں ایل پی جی گیس کا وافر سٹاک موجود ہے کی بات کرتے ہوئے صوبائی کمشنر کشمیر انشول گرگ نے کہا کہ لوگ افواہوں پر دھیان نہ دیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ صورتحال پر ہمارے گہری نگاہ بنی ہوئی ہے ۔ اپنے دفتر میں ایک پریس کانفرنس سے…

کشتواڑ میں آتشزدگی، میونسپل کونسل کی عمارت، دو مکانات خاکستر

جموں وکشمیر کے ضلع کشواڑ میں دوران شب آتشزدگی کے ایک ہولناک واقعے میں میونسپل کونسل دفتر کی عمارت اور دو رہائشی مکانات خاکستر ہوگئے۔ ذرائع نے بتایا کہ کشتواڑ قصبے میں دوران شب میونسپل کونسل دفتر کی عمارت سے آگ نمودار ہوئی جس نے چشم…

کشمیر میں 19 مارچ تک موسمی صورتحال دگرگوں رہنے کا امکان

سری نگر سمیت میدانی علاقوں میں تازہ بارشوں اور پہاڑی علاقوں میں تازہ برف باری کے بیچ محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر میں 19 مارچ تک موسمی صورتحال دگرگوں رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس دوران میدانی علاقوں میں رک رک کر بارشیں جبکہ…