جمعتہ الوداع کی تعطیل کل یعنی 13 مارچ کو ہو گی / حکومت
جموں کشمیر حکومت نے اعلان کیا ہے کہ جمعتہ الوداع کی مناسبت سے تعطیل کل یعنی 13 مارچ بروز جمعہ کو ہو گی
اس ضمن میں جاری ایک سرکاری حکمنامہ کے مطابق پہلے جاری کرد ہ حکمنامہ میں ترمیم کرتے ہوئے یہ اعلان کیا جاتا ہے کہ جمعتہ الوداع کی جو تعطیل 20مارچ کو مقرر تھی اب وہ کل یعنی 13مارچ 2026کو ہوگی
Comments are closed.