پہلگام دہشت گردانہ حملہ: لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا سخت ردعمل

سری نگر،22اپریل جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے پہلگام میں پیش آئے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ایک بزدلانہ کارروائی قرار دیا ہے۔ انہوں نے واضح الفاظ میں کہا کہ اس سفاکانہ حملے کے ذمہ داروں کو جلد قانون کے…

پہلگام میں سیاحوں کے ایک گروپ پر فائرنگ ، پانچ زخمی ، علاج کیلئے اسپتال منتقل

جنوبی ضلع اننت ناگ کے بیسرن پہلگام علاقے میں ایک دہشت گردانہ حملے پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ ایک اعلیٰ پولیس افسر نے بتایا کہ دہشت گردوں نے آج بیسران پہلگام میں سیاحوں کے ایک گروپ پر فائرنگ کی۔انہوں نے مزید کہا کہ اب تک پانچ زخمیوں کی…

ون نیشن، ون الیکشن‘ سے اخراجات میں کمی اور جمہوریت کو استحکام ملے گا: انوراگ ٹھاکر

سری نگر،22اپریل بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن پارلیمان اور سابق مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر نے منگل کو کہا کہ ’ون نیشن، ون الیکشن‘کا فارمولہ نہ صرف ملک کے لیے سودمند ثابت ہوگا بلکہ اس سے انتخابی اخراجات میں بھی خاطر خواہ کمی آئے گی…

جموں میں 18 سالہ نوجوان کی لاش برآمد

جموں،22اپریل جموں کے گاندھی نگر علاقے میں منگل کے روز نوجوان کی لاش پر اسرار حالت میں برآمد کی گئی۔ اطلاعات کے مطابق جموں کے گاندھی نگر علاقے میں منگل کے روز اس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب پارک میں ایک نوجوان کی گولی سے چھلنی لاش…

جموں سرینگر شاہراہ کی بحالی حکومت کی اولین ترجیح: عمر عبداللہ

جموں،22اپریل جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے منگل کے روز رامبن ضلع میں حالیہ شدید بارشوں، بادل پھٹنے اور تودے گرنے کے نتیجے میں ہونے والی تباہی کے بعد متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ اطلاعات کے مطابق منگل کی صبح عمر عبداللہ نے…

موسم کا جارحانہ رخ جاری ، شوپیان کے کئی علاقوں میں تازہ ژالہ باری ، دیگر علاقوں میں ہلکی بارشیں

سرینگر /21اپریل / کشمیر میں موسم کا جارحانہ رخ جاری ہے جس کے چلتے جنوبی ضلع شوپیان کے کئی علاقوں میں تازہ ژالہ باری ہوئی اور اس سے میوہ باغات میں کافی نقصان ہو گیا ۔ نمائندے کے مطابق شوپیان کے کئی علاقوں میں اچانک موسم پھر سے تبدیل…

رام بن کے کچھ علاقوں میں صورتحال خراب ،سرینگر جموں شاہراہ کی بحالی کیلئے کوششیں جاری /عمر عبد اللہ

سرینگر /21اپریل / رام بن کے کچھ علاقوں میں صورتحال انتہائی خراب ہے کی بات کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ نے کہا کہ سرینگر جموں شاہراہ کی بحالی اور متاثرین کی باز آباد کاری کیلئے کوششیں جاری ہے ۔ انہوںنے کہا کہ متاثرین کو ریلیف…

باغ گل لالہ 24 اپریل سے سیاحوں اور عام لوگوں کیلئے بند ہوگا / محکمہ فلوریکلچر

سرینگر /21اپریل / ٹی آئی نیوز زبرون کی پہاڑیوں کے دامن میں واقع ” باغ گل لالہ “کو 24اپریل سے عام لوگوں اور سیاحوں کیلئے بند کرد یا جائے گا ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ فلوریکلچر کا کہنا ہے کہ باغ گل لالہ کو 24اپریل سے بند کیا جائے…

حول سرینگر میں بجلی کھمبے سے گرنے کے بعد لائن مین جاں بحق

سرینگر /21اپریل / ٹی آئی نیوز سرینگر کے حول علاقے میں ڈیوٹی کے دوران بجلی کے کھمبے سے گرنے کے بعد پاور ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کا ایک لائن مین لقمہ اجل بن گیا مہلوک لائن مین کی شناخت غلام علی واگے کے بطور ہوئی ہے اور وہ حول سب…

وادی میں پٹرول، ڈیزل، رسوئی گیس اور غذائی اجناس سمیت ضروری سامان وافر مقدار میں دستیاب / صوبائی…

سرینگر /21اپریل / ٹی آئی نیوز صوبائی کمشنر کشمیر وی کے بدھوری نے عوام پر زور دیا کہ وہ وادی میں پٹرول، ڈیزل، رسوائی گیس اور غذائی اجناس سمیت ضروری سامان کی دستیابی سے گھبرائیں نہیں۔ سرینگر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے صوبائی…