وزیرا علیٰ کی شب قدرکی مقدس رات کے موقعہ پر جموں کشمیر کے لوگوں کو مُبارک باد

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے شبِ قدر (لیلة القدر) کے موقعہ پر جموں و کشمیر کے لوگوں کو دلی مُبارک باد پیش کی ہے جو آج رات مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ وزیر اعلیٰ نے اَپنے مُبارک بادی کے پیغام میں اس بابرکت رات کی…

لیفٹنٹ گورنر نے سینٹرل سنسکرت یونیورسٹی جموں میں مہاراجہ رنبیر سنگھ جی کے مجسمہ کی نقاب کشائی کی

جموں/16مارچ لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے پیر کے روز کہا کہ قوم شری مہاراجہ رنبیر سنگھ جی کی اِصلاحات ، متحرک ثقافت کی تعمیر اور ایک مضبوط اور ترقی پذیر جموںوکشمیر کی تشکیل کے لئے اُن کی بے حد مقروض ہے۔ اُنہوں نے کہا،”مہاراجہ رنبیر…

اکھنور جموں میں ایل پی جی گیس سلنڈوں کی چوری کا معاملہ حل

جموں کشمیر پولیس نے پولیس اسٹیشن اکھنور میں درج ایک چوری کے معاملے کو حل کرنے کا دعویٰ کیا ہے، جس سے 50 چوری شدہ ایل پی جی سلنڈر برآمد ہوئے ہیں۔ اس معاملے میں ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ایک پولیس اہلکار نے بتایا کہ پولیس…

ایشیا کا سب سے بڑا باغ ” باغ گلہ لالہ “ سیاحوں اور عوام کیلئے کھول دیا گیا

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ایشیا کے سب سے بڑے باغ ” باغ گلہ لالہ “ کو سیاحوں کیلئے کھول دیا ۔ زبروان پہاڑیوں کے دامن میں واقع اور مشہور ڈل جھیل کا نظارہ کرنے والے، باغ سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ کھلتے ہوئے پھولوں کے متحرک نمائش کا مشاہدہ…

برفباری کے بعد تاریخی مغل شاہرا ہ ٹریفک کی آمد رفت کیلئے بحال

حکام نے تاریخی مغل روڈ کو دوبارہ گاڑیوں کی آمدورفت کے لیے کھول دیا ہے۔قابل ذکر ہے کہ برف باری کی وجہ سے کل سڑک کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا تھا۔ تاہم آج سہ پہر موسم میں بہتری آنے پر سڑک کو دوبارہ کھول دیا گیا۔ ضلع ٹریفک انسپکٹر (ڈی…

سرینگر میں حادثاتی فائرنگ میں سی آر پی ایف کا ہیڈ کانسٹیبل شدید زخمی

سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کا ایک اہلکار جہانگیر چوک سرینگر میں اپنی سروس رائفل سے حادثاتی طور پر گولی لگنے سے شدید زخمی ہو گیا۔ حکام نے بتایا کہ پرانے اسمبلی کمپلیکس کے قریب جہانگیر چوک پر 82 بٹالین کے ساتھ تعینات ہیڈ…

شدید برفباری کے بعد تودے گرآنے کا خطرہ : سنتھن اور مارگن ٹاپ کی سڑکیں بند

ضلع انتظامیہ اننت ناگ نے موسم کی خرابی اور حفاظتی خدشات کے پیش نظر سنتھن ٹاپ اور مارگن ٹاپ کی طرف جانے والی سڑکوں کو بند کرنے کا حکم دیا ہے۔ ضلع مجسٹریٹ اننت ناگ کے دفتر کی طرف سے جاری کردہ ایک ایڈوائزری کے مطابق بھاری برف باری،…

ایران میں پھنسے 70سے زائد بھارتی طلباءپر مشتمل پہلا قافلہ صیح سلامت واپس پہنچ گیا

ایران کے جنگی ماحول میں پھنسے 70سے زائد بھارتی طلباءکا پہلا قافلہ اتوار کی صبح نئی دہلی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر بحفاظت واپس پہنچ گیا ۔ حکام کے مطابق طلبا ایک مشکل سفر کے بعد آرمینیا اور دبئی کے راستے واپس آئے،…

چیف سیکرٹری نے زمینی ریکارڈ کی ڈیجیٹائزیشن سے متعلق اہم اقدامات کا جائزہ لیا

ٍٍ چیف سیکرٹری اَتل ڈولونے آج یہاں ڈیجیٹل اِنڈیا لینڈ ریکارڈز ماڈرنائزیشن پروگرام (ڈِی آئی آر ایم پی)، سوامتوا (ایس وِی اے ایم آئی ٹی وِی اے)، یونیک لینڈ پارسل آئیڈنٹیفکیشن نمبر (یو ایل پی آئی این) اور نیشنل جیو سپیشل نالیج بیسڈ…