راجوری، ڈوڈہ اور پونچھ میں مشتبہ نقل و حرکت کے بعد تلاشی شروع

سیکورٹی فورسز نے جموں و کشمیر کے راجوری، ڈوڈہ اور پونچھ اضلاع میں مختلف مقامات پر مشتبہ دہشت گردوں کی نقل و حرکت کی اطلاعات کے بعد تلاشی مہم شروع کی ہے حکام نے بتایا کہ منگل کی دیر رات راجوری میں پالما کے قریب کھنڈلی اور اس کے ملحقہ…

وندے بھارت ٹرینوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے وسیع اقدامات کیے گئے ہیں: وزیر ریلوے

ریلوے کے وزیر اشونی وشنو نے بدھ کے روز لوک سبھا میں بتایا کہ وندے بھارت ٹرینوں کے لئے وسیع حفاظتی اقدامات کئے گئے ہیں۔ مسٹر اشونی وشنو نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ ٹرینوں کی حفاظت کے لیے پٹریوں پر شیلڈ بھی لگائی گئی ہیں۔ محکمہ…

پلوامہ میں چوری کا معاملہ حل۔ چوری شدہ گاڑی برآمد: پولیس

تیز اور موثر پولیسنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے، پلوامہ میں پولیس نے ایک چوری کا معاملہ حل کیا اور چوری شدہ گاڑی کو برآمد کیا۔ 14/03/2026 کو، پولس اسٹیشن کاکاپورہ کو محمد نور عالم ولد عبدل ہاشم ساکنہ بنگوگی، بادلگاون، ضلع ناگاؤں (آسام) کی…

دہشت گردی اور جرائم سے پاک جموں کشمیر کی تعمیر میں پولیس کا اہم کردار ادا /منوج سنہا

لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے ریاسی میں ایس ٹی سی تلوارہ میں کانسٹیبلوں کی پاسنگ آوٹ پریڈ کا جائزہ لیا ۔ اس کے بعد اپنے خطاب میں لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ جموں و کشمیر پولیس نے دہشت گردی سے پاک، جرائم سے پاک یوٹی بنانے میں اہم کردار…

راجوری میں پی ڈی ڈی میٹر ریڈر 30ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتا ر / اے سی بی

جموں کشمیر اینٹی کورپشن بیورو نے کا کہنا ہے کہ انہوں نے پی ڈی ڈی راجوری میں تعینات ایک میٹر ریڈر کو بجلی کے بڑھے ہوئے بل کو کم کرنے کے عوض شکایت کنندہ سے 30ہزار روپے کی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا ہے۔ ایک بیان میں اے سی بی…

بھارت نے کابل میں اسپتال پر پاکستان کے حملے کی شدید مذمت کی، اسے غیر انسانی فعل قرار دیا

ہندوستان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک اسپتال پر پاکستان کے حملے کو بزدلانہ اور غیر انسانی فعل قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے منگل کو ایک بیان میں کہا کہ ہندوستان پیر کی رات کابل…

پہلگام کے ہوٹل میں آگ کی واردات ، نوجوان لقمہ اجل ، ریزرٹ عمارتیں اور گاڑی کو نقصان

جنوبی کشمیر کے مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں سوموار اور منگل کی درمیانی شب آگ لگنے کے واقعہ میں 31 سالہ شہری لقمہ اجل بن گیا جبکہ گاڑی کو بھی نقصان پہنچ گیا حکام نے بتایا کہ رنگوارڈ علاقے میں واقع آسل ریزورٹ میں آگ لگ گئی…

شب قدر :وادی بھر میں بابرکت اور روح پرور تقریبات کا انعقاد

منقسم جموں کشمیر کے آر پار شب قدر کی بابرکت تقریبات انتہائی عقیدت اور تُزک و احتشام کے ساتھ منائی گئیںجس کے دوران وادی کے طول و عرض میں روح پرور مجالس کا اہتمام ہوا اور لاکھوں فرزندان توحید نے شب خوانی کرکے بار گاہ الٰہی میں گڑگڑ اکر…

شبِ قدر کے مقدس موقع پر لیفٹنٹ گورنر کی عوام کو مبارکباد

لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے شبِ قدر کے موقع پر عوام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے ۔ اپنے پیغام میں لیفٹنٹ گورنر نے کہا ” شبِ قدر کے بابرکت اور مقدس موقع پر میں سب کو اپنی دل کی عمیق گہرائیوں سے مبارکباد اور نیک خواہشات…

وزیرا علیٰ کی شب قدرکی مقدس رات کے موقعہ پر جموں کشمیر کے لوگوں کو مُبارک باد

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے شبِ قدر (لیلة القدر) کے موقعہ پر جموں و کشمیر کے لوگوں کو دلی مُبارک باد پیش کی ہے جو آج رات مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ وزیر اعلیٰ نے اَپنے مُبارک بادی کے پیغام میں اس بابرکت رات کی…