سکمز صورہ میں میڈیا برادری کیلئے افطار پارٹی کا کیا اہتمام
شیر کشمیر انسٹی چیوٹ آف میڈیکل سائنسز ( سکمز ) صورہ نے میڈیا برادری کیلئے افطار پارٹی کا اہتمام کیا جس سے ادارے اور صحافیوں کے درمیان خیر سگالی کو فروغ دیا گیا اور تعلقات کو مضبوط کیا گیا۔
اس تقریب میں سکمز صورہ کے ڈایکٹر محمد…