اننت ناگ میں سڑک حادثہ، تین امرناتھ یاتریوں سمیت چار افراد زخمی
سری نگر،7جولائی
جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں پیر کی صبح ایک سڑک حادثے میں تین امرناتھ یاتریوں سمیت چار افراد زخمی ہو گئے۔ حکام کے مطابق، تمام زخمیوں کو معمولی چوٹیں آئی ہیں۔
اطلاعات کے مطابق، حادثہ چندن واری کے قریب اس وقت پیش…