بارہمولہ میں قبرستان میں غیر مجاز کھدائی کے الزام میں ٹھیکیدار، جے سی بی ڈرائیور گرفتار:پولیس

سری نگر، 8 جولائی شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں پولیس نے منگل کے روز ایک ٹھیکیدار اور ایک جے سی بی ڈرائیور کو مبینہ طور پر قبرستان کے اندر غیر مجاز کھدائی کی سرگرمی کو انجام دینے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ ایک پولیس ترجمان نے…

کشمیر: بارشوں کے بعد رات کے درجہ حرارت میں کمی

سری نگر، 8 جولائی بارشوں کے بعد وادی کشمیر میں رات کے درجہ حرارت میں گراوٹ درج کی گئی ہے جس سے لوگوں کو کئی روز بعد شدید گرمی سے راحت ملی ہے۔ کشمیر کے محکمہ موسمیات کے مطابق گرمائی دارالحکومت سری نگر میں کم از کم درجہ حرارت…

کشمیر کی سیاحت میں بے مثال اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے: منوج سنہا

سری نگر، 8 جولائی جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ وادی کشمیر کی سیاحت اور ترقی میں بے مثال اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے جس کا سہرا حالیہ برسوں میں امن اور بنیادی ڈھانچے کے سر باندھا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا: '…

اسکولوں کے نئے اوقات کار حتمی نہیں ہیں:سکینہ یتو

سری نگر، 8 جولائی وزیر تعلیم و صحت سکینہ یتو کا کہنا ہے کہ اسکولوں کے نئے اوقات حتمی نہیں ہیں ان میں تبدیلی کی جا سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کا اگر مطالبہ ہے تو اس کو ہم دیکھ لیں گے۔ واضح رہے کہ وادی کشمیر میں دو ہفتوں کی…

کشمیر میں گرمیوں کی چھٹی کے بعد دوبارہ کھلے اسکول

سری نگر، 8 جولائی وادی کشمیر میں دو ہفتوں کے گرمائی تعطیلات کے بعد منگل کی صبح اسکول دوبارہ کھل گئے۔ واضح رہے کہ شدید گرم لہر کے پیشِ نظر محکمہ تعلیم نے وادی کشمیر کے تمام سرکاری اور نجی اسکولوں میں 23 جون سے 15 روزہ گرمیوں کی…

بارہمولہ: جہلم میں غرقآب نوجوان کی دو دن بعد لاش بر آمد

سری نگر، 8 جولائی شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے جٹی خواجہ باغ علاقے میں نہانے کے دوران دریائے جہلم میں غرقآب ہونے والے نوجوان کی لاش دو روز بعد منگل کی صبح باز یاب کی گئی۔ ذرائع نے بتایا کہ بارہمولہ کے جٹی خواجہ باغ علاقے…

شدید بارش اور تیز آندھی ، گرمی کی لہر میں کمی ، درخت اکھڑ آئیں ، آٹو رکشا کو بھی نقصان

سرینگر /07جولائی وادی کشمیر میں تپش کی گرمی کے بیچ بعد دوپہر کئی علاقوں میں تیز بارشوں کے ساتھ خوفناک آندھی سے درخت اکھڑ آئے جبکہ مکانوں کے چھت بھی اڑ گئے ۔ کئی علاقوں میں شدید نوعیت کی ژالہ باری بھی ہوئی ہے ۔ سوموار کے بعد…

پاکستان جموں و کشمیر کی ترقی کو پٹری سے اتارنا چاہتا ہے، ہمارے اتحاد کو توڑنا چاہتا ہے/ منوج سنہا

اننت ناگ/07 جولائی / ٹی آئی نیوز جموں و کشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے پاکستان پر الزام لگایا کہ وہ خطے کی ترقی کے سفر کو پٹری سے اتارنے اور برادریوں کے درمیان تفرقہ بونے کی کوشش کر رہا ہے۔ عشمقام اننت ناگ میں ایک مذہبی تقریب…

پہلگام حملہ: این آئی اے نے دو ملزمین کو مزید 10 دن کیلئے تحویل میں لے لیا

جموں/7 جولائی جموں کی ایک خصوصی عدالت نے قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) کو اپریل میں پہلگام دہشت گردانہ حملے میں مبینہ طور پر ملوث پاکستانی دہشت گردوں کو پناہ دینے کے الزام میں گرفتار کیے گئے دو ملزمان کا مزید 10 دن کا ریمانڈ…

اننت ناگ میں سڑک حادثہ، تین امرناتھ یاتریوں سمیت چار افراد زخمی

سری نگر،7جولائی جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں پیر کی صبح ایک سڑک حادثے میں تین امرناتھ یاتریوں سمیت چار افراد زخمی ہو گئے۔ حکام کے مطابق، تمام زخمیوں کو معمولی چوٹیں آئی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق، حادثہ چندن واری کے قریب اس وقت پیش…