وادی بھر میں رام نومی مذہبی جوش و خروش سے منائی گئی
کشمیر میں رام نومی کے موقع پر کشمیری پنڈت برادری نے مذہبی عقیدت اور جوش و خروش کے ساتھ تقریبات کا اہتمام کیا، جہاں مختلف مندروں میں خصوصی پوجا پاٹ اور دعائیہ اجتماعات منعقد کیے گئے۔
عقیدت مندوں نے خطے میں امن، بھائی چارے اور خوشحالی…