راجوری میں المناک حادثہ: خاتون اسسٹنٹ پروفیسر ازجاں، شوہر زخمی

راجوری ضلع کے کلر علاقے میں جمعرات کو ایک المناک سڑک حادثے میں خاتون اسسٹنٹ پروفیسر جان بحق ہو گئی اور اس کا شوہر زخمی ہو گیا۔

عہدیداروں نے بتایا کہ کلر میں آج صبح ایک ماروتی سوئفٹ کار حادثہ کا شکار ہوگئی۔ اس واقعے میں ڈگری کالج پونچھ میں تعینات اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر تبسم ناز نامی خاتون ہلاک ہو گئی تھیں، جب کہ ان کے شوہر کو متعدد زخم آئے تھے۔ وہ جی ایم سی راجوری میں زیر علاج ہے۔

دریں اثنا، پولیس نے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے

Comments are closed.