شاہ خاندان کو صدمہ ، حفیظہ زوجہ مرحوم غلام قادر شاہ انتقال کر گئیں

یہ خبر انتہائی دکھ کے ساتھ دی جاتی ہے کہ ہماری والدہ ماجدہ حفیظہ زوجہ مرحوم غلام قادر شاہ ساکنہ ریشن ہار، نوا کدل سرینگر 30 جولائی 2025 کو رات 9 بجے مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔ انا اللہ وانا اللہ راجعون اللہ تعالیٰ مرحومہ…

راجوری سڑک حادثے میں ڈرائیور کی موت

جموں، 31 جولائی جموں و کشمیر کے ضلع راجوری کے کیول خاواص علاقے میں جمعرات کی صبح ایک سڑک حادثے میں ڈرائیور کی بر سر موقع ہی موت واقع ہوئی۔ذرائع نے بتایا کہ راجوری کے کیول خواص علاقے کے نزدیک ایک ڈمپر زیر رجسٹریشن نمبر JK11F – 7916…

کپوارہ میں کچا گھر گرنے سے خاتون اور کمسن بچے کی موت

سری نگر، 31 جولائی شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ کے لولاب کے امری بھک ورناؤ جنگلاتی علاقے میں رات کے وقت ایک عارضی پناہ گاہ گرنے سے ایک 60 سالہ خاتون اور ایک 8 سالہ لڑکا جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع نے بتایا کہ کپوارہ کے امری بھک ورناؤ…

فوجی کارروائی روکنے میں امریکی صدر کا کوئی رول نہیں تھا: جے شنکرف

نئی دہلی، 30 جولائی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے ایک بار پھر اس بات کا اعادہ کیا کہ آپریشن سندور کے دوران پاکستان کے خلاف ہندوستان کی فوجی کارروائی کو روکنے میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کا کوئی رول نہیں تھا۔ بدھ کو راجیہ سبھا میں…

جموں و کشمیر کو دہشت گردی سے پاک رکھنے کے اپنے عہد پر قائم ہے: ناردرن کمانڈر

جموں،30جولائی جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں جاری فوجی آپریشن ’شیو شکتی‘ کے دوران دو دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ فوج کی شمالی کمان کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل پرتیک شرما نے وائٹ نائٹ کور (16 کور) کی بروقت اور مؤثر کارروائی کی سراہنا کی ہے۔…

دیوسر کولگام میں ٹائر دھماکے میں 25 سالہ نوجوان لقمہ اجل

سرینگر /30جولائی / جنوبی ضلع کولگام کے دیوسر علاقے میں اس وقت صف ماتم بچھ گئی جب مرمت کے دوران ٹائر پھٹ جانے سے 25سالہ نوجوان لقمہ اجل بن گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کولگام کے دیوسر علاقے میں بدھ کو اس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیاجب ایک…

لداخ میں فوجی گاڑی پر بھاری پتھر گر آیا ،لیفٹنٹ کرنل سمیت دو فوجی اہلکار از جاں ، تین زخمی

سرینگر /30جولائی / لداخ یوٹی کے لیہہ میں بدھ کی صبح ایک فوجی گاڑی کو بڑا پتھر لگنے سے گاڑی حادثے کی شکار ہوکر تباہی ہوئی جبکہ اس میں سوار دو فوجی افسر سمیت پانچ اہلکار شدید طور پر زخمی ہو گئے جن میںسے بعد میں لیفٹیننٹ کرنل اور ایک…

کشمیر میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کا امکان

سری نگر، 30 جولائی محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق وادی کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کا امکان ہے۔ متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی میں 30 اور 31 جولائی کو موسم عام طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ…

اودھم پور میں 4 بین ضلعی منشیات فروش گرفتار، ہیروئن جیسا مواد بر آمد:پولیس

جموں، 30 جولائی جموں و کشمیر کے ضلع اودھم پور میں پولیس نے 4 بین ضلعی منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے ہیروئن جیسا ممنوعہ مواد بر آمد کیا ہے۔ ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ پولیس پوسٹ ٹکری کی ایک ٹیم نے ٹکری میں ایک ناکے پر…

جموں میں ملی ٹنٹ معاون گرفتار، اسلحہ و گولہ بارود بر آمد: پولیس

جموں، 30 جولائی جموں و کشمیر پولیس نے جموں کے نگروٹہ علاقے میں ٹی سی پی ناکے پر ایک ملی ٹنٹ معاون کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے اسلحہ و گولہ بارود بر آمد کیا ہے۔ ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جموں پولیس نے پیر کے…