شاہ خاندان کو صدمہ ، حفیظہ زوجہ مرحوم غلام قادر شاہ انتقال کر گئیں

یہ خبر انتہائی دکھ کے ساتھ دی جاتی ہے کہ ہماری والدہ ماجدہ حفیظہ زوجہ مرحوم غلام قادر شاہ ساکنہ ریشن ہار، نوا کدل سرینگر 30 جولائی 2025 کو رات 9 بجے مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔

انا اللہ وانا اللہ راجعون
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس عطا فرمائے۔ آمین!

مرحومہ کی فاتحہ خوانی آبائی قبرستان باب السلطان نزد ک گنج بخش پارک گورئمنٹ گرلز ہائیر آر سکنڈری سکول روڈ کو 2 اگست 2025 بروز سنیچروار صبح 9بجکر 30منٹ پر انجام دی جائے گی

سوگوارکنبہ

جاوید احمد شاہ (بیٹا) 9018585851
اشتیاق احمد شاہ (بیٹا) 9858390551

Comments are closed.