اننت ناگ میں جعلی سونا بیچنے کے الزام میں ایک شخص پی ایس اے کے تحت گرفتار:پولیس

سری نگر، 9 اگست جموں و کشمیر پولیس نے جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں ایک ملزم کو جعلی سونا بیچنے کے الزام میں پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے) کے تحت حراست میں لیا ہے۔ ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ پولیس اسٹیشن بجبہاڑہ کو شوکت احمد…

کولگام آپریشن نویں دن میں داخل، 2 فوجی اہلکار از جاں ، 2 زخمی

سرینگر، 9 اگست جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے اکھال جنگلاتی علاقے میں زائد از ایک ہفتے سے جاری مڈبھیڑ کے دوران 2 فوجی جوان جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوئے ہیں۔ حکام نے بتایا کہ اکھال جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گرودں کے…

آئی جی پی کشمیر نے یوم آزادی کئلیےحفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا

سرینگر اگست 08: `انسپکٹر جنرل پولیس کشمیر زون وی کے بردی نے یوم آزادی اور اس سے متعلقہ واقعات کے جشن کے سلسلے میں سیکیورٹی کے مجموعی منظر نامے اور انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے پولیس کنٹرول روم کشمیر میں سیکیورٹی جائزہ اجلاس کی…

زائد المعیاد گوشت کی برآمدگی کا معاملہ: قصوار واروں کو بخشا نہیں جائےگا:وزیر صحت

سری نگر08اگست وادی کشمیر میں گلا سڑا اور زائد المعیاد گوشت کی مسلسل برآمدگی کے بعد جموں و کشمیر کی وزیر صحت سکینہ ایتو نے اعلان کیا ہے کہ اس سنگین مسئلے پر سرکار سخت ایکشن لے گی۔ انہوں نے کہا کہ بازاروں میں دستیاب غیر معیاری اور…

ایس ایس پی گاندربل نے 85 طلباءکے گروپ کو بھارت درشن سیر کیلئے جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

رپورٹ:-----ریاض بٹ جموں و کشمیر پولیس کے سوک ایکشن پروگرام کے ایک حصے کے طور پر ضلع گاندربل کے 85 طلباءکو ہفتہ بھر کے بھارت درشن ٹور کے لیے جھنڈی دکھا کر روانہ کیا گیا۔ اس ٹور کا اہتمام جموں و کشمیر پولیس نے کیا ہے اور تمام بورڈنگ اور…

نا قص گوشت اسکینڈل میں ملوث افراد کو پی ایس اے کے تحت گرفتار کیا جائے: کے ٹی اے

سرینگر// کشمیر ٹریڈ الائنس نے وادی بھر میں ہوٹلوں، ریسٹورنٹس اور دیگر فوڈ آؤٹ لیٹس کو گل سڑ چکا گوشت سپلائی کیے جانے کے بڑھتے ہوئے رجحان کی سخت مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اس سنگین اور انسانی صحت سے کھیلنے والے جرم میں ملوث تمام…

راجوری میں جونیئر اسسٹنٹ رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

جموں8اگست جموں و کشمیر اینٹی کرپشن بیورو نے آج ایک اہم کارروائی کے دوران اسسٹنٹ کمشنر ریونیو راجوری کے دفتر میں تعینات جونیئر اسسٹنٹ عمر نواز کو چار ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ اینٹی کرپشن بیورو کے مطابق، ایک…

اودھم پور میں منشیات فروش کے خلاف پی آئی ٹی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج: پولیس

جموں، 8 اگست منشیات فروشوں کے خلاف مہم کو جاری رکھتے ہوئے اودھم پور پولیس نے ایک اور بد نام زمانہ منشیات فروش کے خلاف پی آئی ٹی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ مجاز اتھارٹی سے اجازت حاصل کرنے کے…

کپواڑہ آتشزدگی میں تین کمرشل عمارتوں کو نقصان

سری نگر، 8 اگست شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے باٹر گام علاقے میں آتشزدگی کے ایک شبانہ واقعے میں تین کمرشل عمارتیں خاکستر ہوگئیں۔ ذرائع نے بتایا کہ کپوارہ کے باٹرگام علاقے میں جمعرات کی شب قریب ساڑھے دس بجے آتشزدگی کے ایک واقعے میں…

کولگام آپریشن آٹھویں روز بھی جاری ، رات بھر گولیوں کا تبادلہ جاری رہا

سری نگر، 7 اگست جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے اکھال دیوسر کے جنگلاتی علاقے میں انسداد ملی ٹنسی آپریشن جمعے کو مسلسل آٹھویں روز بھی جاری ہے اور اس دوران طرفین کے درمیان رات بھر رک رک فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا۔ذرائع کے مطابق فوج، سی آر پی…