وندے ماترم ہماری شناخت اور طاقت کی علامت ، قومی یکجہتی کیلئے سب کو متحد ہونا ہوگا: منوج سنہا
جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہانے پیر کے روز کہا ک”وندے ماترم ہماری شناخت، ہماری طاقت اور ہمارا عہد ہے اور یہ محض اشعار نہیں بلکہ ہماری تہذیب کا ایک گہرا تجربہ ہے جو ہمیں شہداءکی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے اور ملک کی عظمت کے لیے…