جنوبی کشمیر کے دو الگ الگ اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے
سری نگر، 10 ستمبر
جموں و کشمیر پولیس کی ریاستی تحقیقاتی ایجنسی (ایس آئی اے) کی ٹیمیں جنوبی کشمیر میں دو الگ الگ مقامات پر چھاپے مار کارروائیاں انجام دے رہی ہیں۔
حکام نے بتایا کہ یہ چھاپے ایک غیر قانونی سرگرمیاں کیس کی تحقیقات کے…