کپواڑہ میں غلطی سے گولی چلنے سے زخمی ہریانہ کے جوان کی موت

جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں ایک کیمپ میں اپنی سروس رائفل سے غلطی سے گولی چلنے کے باعث زخمی ہوئے ہریانہ سے تعلق رکھنے والے ایک فوجی جوان کی موت ہو گئی۔ افسران نے پیر کو بتایا کہ 20 سے 25 سال کی عمر کا یہ جوان ہفتہ کی رات ہندواڑہ کے…

کولگام میں تین ہفتوں میں 14 منشیات فروش گرفتار

جموں و کشمیر میں کلگام پولیس نے گزشتہ تین ہفتوں کے دوران نارکوٹک ڈرگز اینڈ سائیکوٹریپک سبسٹینسز ایکٹ (این ڈی پی ایس ایکٹ) کے تحت 10 مقدمات درج کیے ہیں اور ضلع میں منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف جاری مسلسل مہم کے دوران 14 اسمگلروں کو گرفتار…

جموں و کشمیر : محکمۂ موسمیات نے بارش اور برفباری کا الرٹ جاری کیا

محکمۂ موسمیات کے مطابق منگل کی صبح سے بدھ کی شام تک ریاست کے کئی علاقوں میں وقفے وقفے سے ہلکی سے درمیانی بارش متوقع ہے، جبکہ بالائی علاقوں میں برفباری ہو سکتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق جموں اور کشمیر دونوں خطوں میں بعض مقامات پر درمیانی…

سرینگر کے ایک ہوٹل میںمہاراشٹر کی خاتون سیاح بے ہوش ہونے کے بعد از جاں

مہاراشٹر کی ایک 52 سالہ سیاح خاتون بربر شاہ سرینگر میں ایک ہوٹل میں بے ہوش ہو کر گرنے کے بعد دم توڑ بیٹھی ۔ حکام کے مطابق موت اس وقت ہوئی جب عورت جس کی شناخت کاتنہ زوجہ مورشور بربل ساکنہ مہاراشٹر کے بطور ہوئی 3 اپریل سے ایک گروپ کے…

رام بن لینڈ سلائیڈنگ : پتھر گر آنے کے بعد اے ایس پی رام بن کا ذاتی محافظ زخمی

جموں سرینگر قومی شاہراہ پر کرول کے قریب پتھر کی زد میں آنے کے بعد ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس رام بن کا ذاتی محافظ زخمی ہوگیا۔ زخمی پولیس اہلکار کی شناخت رویندر سنگھ کے طور پر ہوئی ہے جو جموں و کشمیر پولیس کا سلیکشن گریڈ کانسٹیبل ہے۔…

رام بن میں لینڈ سلائیڈنگ کے بعد سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی آمد رفت معطل

جموںسرینگر قومی شاہراہ پر رام بن ضلع میں بارشوں کی وجہ سے لینڈ سلائیڈنگ اور پتھراو¿ کے واقعات کے بعد سوموار کی علی الصبح ٹریفک معطل کر دی گئی۔ ٹریفک پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ شاہراہ پر دونوں سمتوں میں گاڑیوں کی آمد و رفت…

اوڑی میں گاڑی کھائی میں جاگری : خاتون از جاں ، شہری زخمی

شمالی ضلع بارہمولہ کے اوڑی سید پورہ علاقے میں اتوار کو ایک گاڑی کے حادثے میں ایک خاتون کی موت ہو گئی جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔ حکام نے بتایا کہ ایک گاڑی جس کا رجسٹریشن نمبر JK09C-1649ھا سید پورہ کے مقام پر سڑک سے پھسل کر گہری کھائی…

منڈی پونچھ میں پاور گرڈ اسٹیشن میں آگ کی واردات

پونچھ ضلع کے سیکلو منڈی علاقے میں اتوار کو ایک پاور گرڈ اسٹیشن میں آگ لگ گئی۔ عہدیداروں نے بتایا کہ آگ لگنے کے بعد آج ایک پاور گرڈ کو نقصان پہنچا۔ فائر سروس اور پولیس کی ایک ٹیم آگ پر قابو پانے کے لیے موقع پر پہنچ گئی۔ ابتدائی…

وقف چیئرپرسن نے کشتواڑ زیارات کو وقف املاک قرار دینے کے ہائی کورٹ کے تاریخی فیصلے کا خیر مقدم کیا

سری نگر، 5 اپریل: جموں و کشمیر وقف بورڈ کی چیئرپرسن ڈاکٹر سید درخشاں اندرابی نے شاہ فرید الدین (رح) اور شاہ اسرار الدین (رح) کی کشور زیارات کے بارے میں جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے جس نے کئی دہائیوں…

سانبہ میں مشتبہ نقل و حرکت کے بعد تلاشی آپریشن شروع

سیکورٹی فورسز نے اتوار کو جموں و کشمیر کے سانبہ ضلع کے ایک گاو¿ں میں تین مشکوک افراد کی نقل و حرکت کی اطلاع کے بعد تلاشی آپریشن شروع کیا حکام نے بتایا کہ داروئی کے علاقے میں بید کھڈ کے ایک رہائشی نے تین نامعلوم افراد کو دیکھا جس میں…