اوڑی میں گاڑی کھائی میں جاگری : خاتون از جاں ، شہری زخمی
شمالی ضلع بارہمولہ کے اوڑی سید پورہ علاقے میں اتوار کو ایک گاڑی کے حادثے میں ایک خاتون کی موت ہو گئی جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔
حکام نے بتایا کہ ایک گاڑی جس کا رجسٹریشن نمبر JK09C-1649ھا سید پورہ کے مقام پر سڑک سے پھسل کر گہری کھائی میں جا گری جس میں دو افراد سوار تھے۔
واقعے میں ایک خاتون موقع پر ہی دم توڑ گئی جب کہ دوسرا مقیم ایک شہری زخمی ہوگیا جسے علاج کے لیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔
جاں بحق اور زخمیوں کی شناخت کے حوالے سے مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
Comments are closed.