اننت ناگ میں نارکو – ٹیرر کیس میں غیر منقولہ جائیداد منسلک: پولیس

سری نگر، 18 ستمبر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف ایک اہم کارروائی میں جموں و کشمیر پولیس نے نارکو – ٹیرر کے ایک کیس میں جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں غیر منقولہ جائیداد منسلک کر دی۔ ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان…

عمر عبداللہ نے گلمرگ میں کنونشن سینٹر کا افتتاح کیا

سری نگر، 18 ستمبر جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جمعرات کو شہرہ آفاق سیاحتی مقام گلمرگ میں کنونشن سینٹر کا افتتاح کیا۔ جدید ترین سہولت سے مزین یہ سینٹرسیاحت کو فروغ دینے اور مقامی نوجوانوں اور کاروباروں کے لیے نئے مواقع…

جوگی لنکر رعناواری میں دلخراش حادثہ ، کمسن طالبہ جاں بحق ، چار زخمی

سرینگر /17ستمبر / جوگی لنکر رعناواری علاقے میں بدھ کے بعد دوپہر اس وقت سنسنی اور افراتفری کا ماحول پھیل گئی جب علاقے میں سڑک کا ایک حادثہ پیش آیا۔ عین شاہدین کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب جب ایکو گاڑی زیر نمبر DLCAS-1744سے…

سابق کرکٹر یوسف پٹھان کی عمر عبداللہ کے ساتھ ملاقات

سری نگر، 17 ستمبر رکن پارلیمان اور سابق کرکٹر یوسف پٹھان نے بدھ کے روز جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کے ساتھ ملاقات کی اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے یوسف پٹھان کے کرکٹ میں تعاون کو سراہا اور ان کی عوامی زندگی اور مستقبل کی…

منوج سنہا نے رام بن- گول روڈ پر ایک بیلی پل کا ورچول افتتاح کیا

سری نگر، 17 ستمبر جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بدھ کے روز رام بن- گول روڈ پر ایک بیلی پل کا ورچول افتتاح کیا۔ اس موقع پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ پل رام بن، سنگلدان اور گول کے علاقوں میں رہنے والے تقریباً 1.5…

یہ نیا ہندوستان ہے، کسی کی ایٹمی دھمکیوں سے نہیں ڈرتا: وزیر اعظم مودی

بھیسولہ (دھار)، 17 ستمبر وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ایک بار پھر پاکستان کے لیے انتباہی الفاظ میں دہرایا کہ یہ نیا ہندوستان ہے، جو کسی کے جوہری دھمکیوں سے نہیں ڈرتا اور گھر میں گھس کر مارتا ہے۔ مسٹر مودی مدھیہ پردیش کے دھار ضلع کے…

عمر عبداللہ کی نریندر مودی کو ان کے یوم پیدائش پر مبارکباد

سری نگر، 17 ستمبر جموں وکشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے وزیر اعظم نریندر مودی کو ان کے 75 ویں یوم پیدائش پر مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے وزیر اعظم کی طویل عمر اور اچھی صحت کے لئے دعا کی۔ واضح رہے کہ آج وزیر اعظم نریندر…

نریندر مودی کی قیادت میں قوم ہر میدان میں بے مثال ترقی کر رہی ہے: منوج سنہا

سری نگر، 17 ستمبر جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے وزیر اعظم نریندر مودی کو ان کے یوم پیدائش پر مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نریندرمودی کی وژنری قیادت میں قوم ہر میدان میں بے مثال ترقی کر رہی ہے۔ واضح رہے…

ابھرتے چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے تینوں افواج کے بیچ اتحاد ضروری :راجناتھ سنگھ

کولکاتہ۔ 16؍ستمبر وزیردفاع راج ناتھ سنگھ نے مسلح افواج کو جنگ کے روایتی تصورات سے آگے بڑھنے اور معلومات، نظریاتی، ماحولیاتی اور حیاتیاتی جنگ جیسے غیر روایتی خطرات سے پیدا ہونے والے غیر مرئی چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے چوکس اور تیار رہنے…

آئی جی پی کشمیر کی صدارت میں پولیس کنٹرول روم کشمیر میں سیکورٹی جائزہ میٹنگ منعقد

سرینگر /16 ستمبر/ انسپکٹر جنرل آف پولیس کشمیر زون وی کے بردی پی سی آر کشمیر میں سیکورٹی جائزہ میٹنگ کی صدارت کی تاکہ کشمیر زون میں موجودہ سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا جا سکے۔ میٹنگ میں تمام رینج ڈی آئی جیئز، کشمیر زون کے ضلعی…