اے سی بی گرفتاری کے بعد ایگزیکٹیو انجینئر جل شکتی مکینیکل ڈویژن اونتی پورہ معطل
جموں و کشمیر حکومت نے ایگزیکٹیو انجینئر، جل شکتی مکینیکل ڈویژن اونتی پورہ کو اینٹی کورپشن بیور و کشمیر کی طرف سے حراست میں لینے کے بعد فوری طور پر معطل کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق جموں کشمیر سرکار نے اے سی بی کی حراست کے بعد جل شکتی…