منوج سنہا کی لوگوں کو مہا ریشی والمیکی جینتی کی مبارکباد

سری نگر، 7 اکتوبر جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے مہا ریشی والمیکی جینتی کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے منگل کی صبح 'ایکس' پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا: ' میں مہا ریشی والمیکی جینتی کے موقع پر لوگوں کو…

کشمیری قراقلی:آج بھی سیاستدانوں اور معروف شخصیات کی پہلی پسند

سری نگر،6 اکتوبر کشمیر کی شاندار تہذیبی و ثقافتی منظر نامے میں قراقلی ٹوپی کی بھی ایک شاندار اور طویل تاریخ ہے اور یہ مخصوص ٹوپی عصر حاضر میں بھی سیاستدانوں، ممتاز شخصیات اور نوجوان نسل کی پہلی پسند بھی بنی ہوئی ہے۔ وقت گزرنے کے…

طاریق قرہ نے اپنے حلقہ انتخاب کا کیا دورہ ،عوامی مسائل کی جانکاری لی

سرینگر /06اکتوبر ممبر اسمبلی سینٹرل شالٹینگ اور صدر جموں و کشمیر پردیش کانگریس کمیٹی طارق حمید قرہ نے موجودہ ترقیاتی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اپنے حلقے کا ایک روزہ دورہ کیا۔ طارق حمید قرہ نے متعلقہ افسران سے موقع پر ہی…

پی آئی بی جموں و کشمیر کا میڈیا ٹور ممبئی جواہر لعل نہرو پورٹ اتھارٹی کے دورے سے شروع

سرینگر، 06اکتوبر 2025/ پی آئی بی جموں و کشمیر کا میڈیا ٹور آج ممبئی میں جواہر لعل نہرو پورٹ اتھارٹی (جے این پی اے) کے چیئرمین جناب انمیش شرد واگھ اور جموں و کشمیر سے آئے صحافیوں کے وفد کے درمیان ملاقات کے ساتھ شروع ہوا۔ یہ ملاقات…

منشیات کیخلاف فیصلہ کن جنگ : چیک بڈ ونی میں مطلوب منشیات فروش کی جائیداد ضبط

سرینگر /06اکتوبر / منشیات کی لعنت کے خلاف اپنی اٹل مہم کو جاری رکھتے ہوئے کولگام پولیس نے این ڈی پی ایس ایکٹ کی دفعہ 68-Fکے تحت ایک اور بدنام زمانہ منشیات فروش کی جائیداد ضبط کر لی ہے۔ پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ مقدمہ ایف…

گلمرگ، سونہ مرگ کے علاوہ پہاڑی علاقوں میں تازہ برفباری، میدانی علاقوں میں بارشیں

سری نگر،6 اکتوبر محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق وادی کشمیر کے سیاحتی مقامات گلمرگ، سونہ مرگ کے علاوہ گریز اور دیگر پہاڑی علاقوں میں تازی برف باری ہوئی جبکہ سری نگر سمیت دیگر میدانی علاقوں میں رک رک بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔…

اِنچارج سی اِی او بارہمولہ ڈائریکٹوریٹ آف سکول ایجوکیشن کے دفتر کےساتھ منسلک

سرینگر/06 اکتوبر حکومت نے آج اِنچارج چیف ایجوکیشن آفیسر بارہمولہ بشیر احمد شاہ کو ڈائریکٹوریٹ آف سکول ایجوکیشن کشمیر کے دفتر ساتھ منسلک کیا ہے۔ اِس حوالے سے محکمہ سکول ایجوکیشن کی طرف سے جاری ایک حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ…

نگروٹہ اور بڈگام اسمبلی انتخابات ،ووٹنگ 11نومبر کو ،گنتی 14نومبر کو ہوگی / الیکشن کمیشن آف انڈیا

الیکشن کمیشن آف انڈیا نے بہار اسمبلی انتخابات 2025 کے ساتھ جموں و کشمیر میں بڈگام اور نگروٹہ اسمبلی سیٹوں کے ضمنی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کیا۔ دہلی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر، گیانیش کمار نے اعلان کیا…

امرتسر میں بی ایس ایف نے ڈرون سے گرائے گئے دو پستول ضبط کیے

جالندھر، 6 اکتوبر بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے اہلکاروں نے پیر کے روز امرتسر سرحد پر دو پستول ضبط کیے جو ڈرون سے گرائے گئے تھے۔ بی ایس ایف کے ایک ترجمان نے بتایا کہ امرتسر سرحد پر آج صبح مشتبہ ڈرون کی سرگرمی کا پتہ چلنے کے…

جموں وکشمیر میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران مزید برف وباراں کا امکان

سری نگر، 6 اکتوبر محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق جموں وکشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید برف و باراں کا امکان ہے۔ محکمے کی ایڈوائزری کے مطابق اس دوران کچھ مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ اور چٹانیں کھسکنے کے بھی خطرات ہیں…