جنگ کی بدلتی ہوئی نوعیت کے چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے ایک مربوط حکمت عملی ضروری :راجناتھ سنگھ

نئی دہلی، 22 اکتوبر وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آپریشن سندور کو تینوں افواج کے درمیان اتحاد اور ہم آہنگی کی ایک روشن مثال قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے جنگ کی بدلتی ہوئی نوعیت کے چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے مربوط حکمت عملی کی اہمیت پر…

وادی کی پہلی اور معتبر خبررساں ایجنسی کے پی ایس مجوزہ اسمبلی اجلاس کی رپورٹنگ نہیں کر پائے گی

وادی کی پہلی اور معتبر خبررساں ایجنسی کے پی ایس مجوزہ اسمبلی اجلاس کی رپورٹنگ نہیں کر پائے گی سرینگر//22اکتوبر/ کے پی ایس / کشمیر کی معتبر خبر رساں ایجنسی کشمیر پریس سروس (کے پی ایس ) جسے وادی کی ابتدائی تیسری نمبر کی مقامی نیوز ایجنسی…

شوپیان میں 2 خواتین منشیات فروش گرفتار، بھاری مقدار میں ممنوعہ مواد بر آمد: پولیس

سری نگر، 22 اکتوبر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کو وسیع پیمانے پر جاری رکھتے جموں و کشمیر پولیس نے جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں دو خواتین منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے بھاری مقدار میں ممنوعہ مواد بر آمد کیا ہے۔…

جموں و کشمیر اسمبلی کا اجلاس ہنگامہ خیز ہونے کا امکان، اپوزیشن حکومت کو گھیرنے کی تیاری میں

سری نگر،22اکتوبر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس جمعرات سے شروع ہو رہا ہے، اور امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ اجلاس خاصا ہنگامہ خیز ثابت ہوگا، کیونکہ اپوزیشن جماعتیں حکومت کو انتخابی وعدوں، طرزِ حکمرانی، ریاستی درجہ اور ریزرویشن…

امیت شاہ کی یوم پیدائش:لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا کی مبارک باد

سری نگر، 22 اکتوبر جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے وزیر داخلہ امیت شاہ کو ان کے یوم پیدائش پر مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے وزیر داخلہ کی اچھی صحت اور طویل عمر کے لئے دعا کی۔ منوج سنہا نے بدھ کو 'ایکس' پر اپنے ایک پوسٹ…

ٹرمپ کی وزیراعظم مودی کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت ،دیوالی کی مبارک باد پیش کی

نئی دہلی، 22 اکتوبر وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی حالیہ ٹیلی فونک گفتگو کے دوران دیوالی کی نیک خواہشات کے لئے ان کا شکریہ ادا کیا۔ وزیر اعظم مودی نے 'ایکس' پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا، "صدر ٹرمپ، آپ کی…

کرگل میں گھر کی دہلیز پر پاسپورٹ خدمات کی فراہمی کیلئے ریجنل پاسپورٹ آفس متحرک

سرینگر، 21اکتوبر 2025/ شہری مرکوز اقدام، جس کا مقصد پاسپورٹ خدمات تک رسائی کو بہتر بنانا ہے، وزارتِ امورِ خارجہ، حکومتِ ہند کے تحت ریجنل پاسپورٹ آفس سرینگر کی جانب سے بدھ، 22 اکتوبر 2025 سے جمعہ، 24 اکتوبر 2025 تک کرگل میں ایک…

جموں و کشمیر کے عوام نے امن و استحکام کی بحالی میں کلیدی کردار ادا کیا: ایل جی سنہا

سری نگر،21اکتوبر جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا ہے کہ پوری قوم جموں و کشمیر پولیس کے جذبۂ قربانی، غیر متزلزل عزم اور امن و سلامتی برقرار رکھنے میں اس کے کلیدی کردار کو تسلیم کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس فورس نے…

لال چوک اور گردونواح میں پولیس کی اچانک تلاشی مہم، راہ گیروں اور موٹر سائیکل سواروں کی چیکنگ

سری نگر،21اکتوبر سری نگر کے مصروف ترین کاروباری مرکز لال چوک اور اس کے گردونواح میں منگل کے روز پولیس نے اچانک تلاشی مہم چلائی، جس کے دوران راہ گیروں اور موٹر سائیکل سواروں کی باریک بینی سے تلاشی اور شناختی کارڈوں کی جانچ کی گئی۔…

فاتحہ کدل سرینگر میں آتشزدگی، کم سے کم 6 مکان خاکستر

سری نگر، 21 اکتوبر سرینگر کی گنجان آبادی والے علاقے فتح کدل میں دوران شب آتشزدگی کی ایک ہولناک واقعے میں کم سے کم 6 رہائشی مکان خاکستر ہوگئے۔ ذرائع نے بتایا کہ سری نگر کے فتح کدل علاقے میں رات کے قریب 11 بجے ایک رہائشی مکان میں آگ…