چاروں راجیہ سبھا سیٹیں حاصل کرنے کی کوشش کی لیکن آخری مرحلے پر کچھ نے دھوکہ دیا: عمر عبداللہ
سرینگر،25 اکتوبر
جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ نیشنل کانفرنس نے جموں وکشمیر میں راجیہ سبھا کی چاروں سیٹیں حاصل کرنے کی مکمل کوشش کی لیکن آخری مرحلے پر کچھ جگہوں نے دھوکہ دیا۔
انہوں نے کہا کہ راجیہ سبھا…