غیر مجاز صحافیوں کے خلاف کارروائی کا حکم،محکمہ اطلاعات جموں و کشمیر کی سخت ہدایات

سری نگر،یکم نومبر جموں و کشمیر کے محکمہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ نے میڈیا شناخت کے ناجائز استعمال اور جعلی صحافتی سرگرمیوں کے بڑھتے ہوئے معاملات پر سنجیدہ نوٹس لیتے ہوئے تمام ضلعی انفارمیشن افسران کو سختی سے نگرانی، رپورٹنگ اور…

ٍڈاکٹر راہی معصوم رضا کی جڑیں ملک کی روحانی اور ثقافتی روایات میں گہری تھیں: منوج سنہا

سری نگر، یکم نومبر جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر راہی معصوم رضا کی جڑیں ملک کی روحانی اور ثقافتی روایات میں گہری تھیں۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر راہی نے ہمیشہ مختلف عقائد کے درمیان باہمی ربط، شمولیت اور پرامن…

کشمیر میں 4 اور 5 نومبر کو برف و باراں کا امکان

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق وادی کشمیر میں 4 اور 5 نومبر کو ہلکے درجے کے برف و باراں کا امکان ہے جس کے ساتھ ہی وادی کے درجہ حرارت میں نمایاں گراوٹ ریکارڈ ہوسکتی ہے۔ محکمے کی ایڈوائزری کے مطابق اس دوران 4 نومبر کی رات کو کہیں…

نیوا پلوامہ میں تیز رفتار ٹپر کی زد میں آکر 85سالہ بزرگ شہر ی لقمہ اجل

سرینگر /31اکتوبر / پلوامہ کے نیوا علاقے میں سڑک کے ایک المناک حادثے میں ایک بزرگ شہری کی موت واقع ہوئی ہے ۔ نمائندے نے عین شاہدین کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ 85سالہ بزرگ شہری جس کی شناخت عبدالرحیم کھانڈے ولد محمد اسماعیل کھانڈے ساکنہ…

زرعی تعلیم میں تبدیلی پیدا کرنے کی ضرورت پر زور دیا /لیفٹنٹ گورنر کا سکا ٹ کشمیر میں خطاب

سرینگر 31 اکتوبر لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا ” ہمیں زراعت اور متعلقہ شعبوں میں تیزی سے آگے بڑھنا ہو گا تا کہ بھارت کی ترقی کو توانائی دی جا سکے “۔ انہوں نے کہا کہ ترقی یافتہ بھارت کی تعمیر کیلئے ہمارا بنیادی مقصد مسلسل 5 فیصد…

ڈڈِگری کالجز کی اَپ گریڈیشن عوامی ضروریات کے مطابق ہوگی ،سیاسی مداخلت سے نہیں ۔وزیر تعلیم

سری نگر/31 اکتوبر وزیر برائے تعلیم سکینہ اِیتو نے آج کہا کہ 52 نئے منظور شدہ ڈِگری کالجوں کو مکمل طور پر فعال بنایا جا رہا ہے اس سے پہلے کہ جموں و کشمیر میں نئے ڈگری کالج کھولنے کی کوئی تجویز پیش کی جائے گی۔ وزیرموصوفہ آج ایوان…

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے پولوویو میں کشمیر میراتھن ایکسپو کا اِفتتاح کیا

سرینگر/31 اکتوبر وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے آج پولو ویو سری نگر میں کشمیر میراتھن ۔ 2025 کی نمائش کا اِفتتاح کیا۔ یہ نمائش کشمیر میراتھن کے دوسرے ایڈیشن کی تیاریاں مکمل ہونے کا آخری مرحلہ ہے جو 2 نومبر کو سری نگر کے خوبصورت شہر…

جموں و کشمیر اسمبلی کی کارروائیاں اختتام پذیر، پانچ بلیں منظور، سات سو سے زائد سوالات پر بحث

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر عبد الرحیم راتھر نے جمعہ کو ایوان کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کرنے کا اعلان کیا، جس کے ساتھ ہی نو روزہ اجلاس اپنے اختتام کو پہنچا۔ اس اجلاس کے دوران چار راجیہ سبھا نشستوں کے انتخابات…

جموں کشمیر کے ریاستی درجہ کی بحالی کو لیکر کچھ لوگ عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں/ منوج سنہا

لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ مرکزی وزیر داخلہ کی طرف سے دی گئی وضاحت کے باوجود جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ دینے کے معاملے پر غیر ضروری قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں۔ایس کے آئی سی سی سرینگر میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے لیفٹنٹ گورنر…

وزیراعظم مودی نے سردار پٹیل کو ان کی 150 ویں یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

نئی دہلی، 31 اکتوبر وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو قوم کی طرف سے ہندوستان کے مرد آہن سردار ولبھ بھائی پٹیل کو ان کی 150 ویں یوم پیدائش پر دلی خراج عقیدت پیش کیا۔ مسٹر پٹیل کے بے پناہ تعاون کو یاد کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے…