کشمیر اور جموں صوبے کے سرمائی زون علاقوں میں 10 ویں جماعت کے سالانہ امتحانات شروع

سری نگر، 3 نومبر وادی کشمیر اور صوبہ جموں کے سرمائی زون علاقوں میں تمام تر انتظامات کے بیچ پیر کو دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات شروع ہوئے۔ حکام کے مطابق ان امتحانات میں تقریباً 95 ہزار طلبا حصہ لے رہے ہیں جن کی سہولیت کے لئے 9 سو 94…

میں دربار منتقلی کی روایت بحال ہونے پر بہت خوش ہوں: عبدالرحیم راتھر

جموں، 3 نومبر جموں و کشمیر اسمبلی کے اسپیکر عبد الرحیم راتھر نے دربار منتقلی روایت کی بحالی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ اس سے جو جموں اور کشمیر کے لوگوں کے درمیان دوریاں پیدا ہو رہی تھیں وہ ختم ہوں گی۔ انہوں نے کہا کہ وہ اس پیش رفت…

جموں و کشمیر: چار سال بعد جموں میں روایتی ‘دربار مو’ بحال

جموں، 3 نومبر جموں و کشمیر کی سرمائی دارالحکومت جموں میں پیر کی صبح وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کے سول سکریٹریٹ میں رسمی سلامی لینے کے ساتھ ہی چار سال بعد صدیوں پرانی انتظامی روایت 'دربار مو' بحال ہوگئی۔ سری نگر میں 30 اور 31 اکتوبر کو…

کشمیر میراتھن 2.0: لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ بہت خوبصورت منظر ہے: سنیل شیٹھی

سری نگر،2 نومبر بالی ووڈ اداکار سنیل شیٹھی نے اتوار کے روز کشمیر میراتھن 2.0 میں شرکت کرتے ہوئے کہا کہ لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں۔ انہوں نے ساتھ ہی کہا کہ یہ بہت خوبصورت منظر ہے۔ اداکار نے اس موقع پر شرکاء کے جوش و…

عمر عبداللہ اور سنیل شیٹھی نے کشمیر میراتھن 2 کو جھنڈی دکھائی

سری نگر، 2 نومبر جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ اور بالی ووڈ اداکار سنیل شیٹی نے اتوار کی صبح سری نگر میں کشمیر میراتھن 2.0 – 2025 کو مشترکہ طور پر جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ اس دوڑ کا آغاز یہاں صبح 6 بجے پولو ویو سے ہوا…

سرینگر میں پانچواں کشمیر ورلڈ فلم فیسٹیول کا افتتاح، نامور فلمی شخصیات کی شرکت

سرینگر، 01نومبر 2025/ پانچویں کشمیر ورلڈ فلم فیسٹیول (کے ڈبلیو ایف ایف) کا آغاز آج ٹیگور ہال، سرینگر میں ہوا، جس نے بھارت اور بیرونِ ملک سے آئے فلم سازوں، فنکاروں اور ناظرین کو فلم کے ذریعے کہانی سنانے کے اس جشن میں ایک پلیٹ فارم…

جموں میں کرایہ داروں اور ملازمین کی لازمی پولیس تصدیق کا حکم، 6 نومبر تک تفصیلات جمع کرانے کی ہدایت

جموں،یکم نومبر ضلع مجسٹریٹ جموں راکش منہاس نے ایک اہم انتظامی حکمنامہ جاری کرتے ہوئے تمام مکان مالکان، جائیداد کے مالکان، ٹھیکیداروں اور کاروباری اداروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ اپنے کرایہ داروں، گھریلو ملازمین اور ورکرز کی مکمل تفصیلات…

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا وادی کے پہلے ’باغ گل داود‘ کا دورہ

سری نگر،یکم نومبر جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ہفتے کے روز وادی کے پہلے باغ گل داود کا معائنہ کیا جو حال ہی میں عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ یہ گارڈن سرینگر کے بوٹینیکل گارڈن میں قائم کیا گیا ہے اور اپنی نوعیت کا پہلا…

آن لائن دھوکہ دہی : کرائم برانچ کشمیر نے 44ہزار روپئے کی رقم واپس برآمد کر لی

کرائم برانچ کشمیر کے سائبر کرائم تحقیقاتی سنٹر فار ایکسیلنس نے سائبر مجرموں کے خلاف اپنا کریک ڈاو¿ن جاری رکھتے ہوئے دو الگ الگ آن لائن فراڈ متاثرین کو 24ہزار 446اور اور 20ہزار روپئے کی واپسی کامیابی کے ساتھ کی۔ ترجمان کی جانب سے جاری…

نارکو دہشت گردی کیس میں مطلوب کلیدی ملزم بمنہ سرینگر سے گرفتار / ایس آئی اے

سٹیٹ تحقیقاتی ایجنسی (ایس آئی اے) کشمیر نے ایک اہم پیشرفت کے بعد نارکو دہشت گردی کیس میں مطلوب کلیدی ملزم کو بمنہ سرینگر سے گرفتار کیا ہے۔ ایس آئی اے کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ملزم بشارت علی ولد محمد صادق ساکنہ تاڈ کرناہ…