بڈگام اور نگروٹہ ضمنی انتخابات : شدید ٹھنڈ کے بیچ ووٹنگ شروع

سرینگر /11نومبر / ٹی آئی نیوز سخت ترین حفاظتی انتظامات اور شدید ٹھنڈ کے بیچ بڈگام اور نگروٹہ ضمنی انتخابات کیلئے ووٹنگ کا عمل شروع ہو گیا منگل کی صبح سے ہی سردی کی لہر کے بیچ ووٹنگ مراکز پر لوگوں کی لمبی قطاریں نظر آئی جس…

لال قلعہ کے پاس کار میں دھماکے کا واقعہ، صورتِ حال پرامیت شاہ کی نظر

نئی دہلی، 10 نومبر دارالحکومت میں لال قلعہ میٹرو اسٹیشن کے باہر پیر کی شام ایک سست رفتار سے چلتی کار میں ہوئے دھماکے کے بعد مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ مسلسل صورتِ حال پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ اس دھماکے میں کم از کم آٹھ افراد کی موت…

دہلی میں کار دھماکے میں آٹھ افراد ہلاک، چھ شدید زخمی

نئی دہلی، 10 نومبر دارالحکومت کے لال قلعہ میٹرو اسٹیشن کے قریب پیر کی شام ایک کار دھماکے میں آٹھ افراد ہلاک اور چھ شدید زخمی ہوگئے یہ معلومات قریبی سرکاری اسپتال ایل این جے پی اسپتال کے ایک سینئر میڈیکل آفیسر نے دی دھماکے کے بعد کئی…

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی آئی یو ایس ٹی اونتی پورہ کے 20ویں یوم تاسیس کی تقریبات میں شرکت

اونتی پورہ/10نومبر وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے آج اسلامک یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (آئی یو ایس ٹی) اونتی پورہ کے 20ویں یومِ تاسیس کی تقریبات کا اِفتتاح کیا اور اَپنے حکومت کی جانب سے جموں و کشمیر میں اعلیٰ تعلیم، ہنر مندی اور…

دہلی :لال قلعہ کے قریب کار میں دھماکہ

نئی دہلی، 10 نومبر دہلی کے لال قلعہ میٹرو اسٹیشن کے گیٹ نمبر ایک کے قریب ایک کار میں دھماکہ ہونے کی خبر ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق گاڑی میں دھماکہ آج شام ہوا اور اس کے بعد قریب موجود تین سے چار گاڑیوں میں بھی آگ لگنے کی اطلاع ہے۔…

پونچھ میں اونچائی سے گر نے کے بعد بی ایس ایف پورٹر لقمہ اجل

سرینگر /11نومبر / بی ایس ایف کا ایک پورٹر پونچھ کے چیمبر کناری (باران) علاقے اونچائی سے گرنے کے بعد موت کی آغوش میں چلا گیا ۔ عین شاہدین کے مطابق ایک پورٹر جس کی شناخت 32 سالہ مشتاق احمد ساکنہ ساوجیاں کے طور پر ہوئی ڈیوٹی کے دوران…

چیلنجوں کے باوجود بھارت دنیا کی تیز ترین ترقی کرنے والی معیشت کے بطور ابھر رہا ہے / منوج سنہا

جموں کشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ ہندوستان نے ایک متحرک ٹیکنالوجی ماحولیاتی نظام بنانے میں کامیابی حاصل کی ہے اور تجارتی ٹیرف اور مہارت کے فرق جیسے چیلنجوں کے باوجود دنیا کی سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی معیشت کے طور پر…

سرینگر میں رواں سیزن کی سرد ترین رات ریکارڈ

سری نگر، 10 نومبر وادی کشمیر میں سردیوں شدت میں روز افزوں اضافے کے ساتھ ہی گرمائی دارلحکومت سری نگر میں رواں سیزن میں پہلی بار شبانہ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے ریکارڈ ہوا ہے ۔ کشمیر ویدر کے مرتب کردہ ڈاٹا کے مطابق سری نگر میں…

جموں میں ڈیلی ویجروں کا احتجاج، سیول سیکریٹریٹ کی جانب مارچ ناکام

جموں،10نومبر جموں میں پیر کے روز ڈیلی ویجروں نے اپنی مستقلی کے مطالبے کو لے کر زبردست احتجاج کیا اور سیول سیکریٹریٹ کی جانب مارچ کرنے کی کوشش کی، تاہم پولیس نے ان کی پیش قدمی کو روک دیا۔ احتجاج کے دوران مظاہرین نے حکومت کے خلاف نعرے بازی…

شوپیان میں دہشت گردی کے نیٹ ورک کے خاتمے کیلئے آپریشن جاری

سری نگر،10نومبر جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں پولیس اور سیکورٹی فورسز نے لگاتار تیسرے دن بھی مختلف علاقوں میں تلاشی اور چھاپہ مار کارروائیاں جاری رکھیں۔ یہ کارروائیاں ضلع میں سرگرم دہشت گردوں کے معاون نیٹ ورک کو ختم کرنے اور امن و…