بڈگام اور نگروٹہ ضمنی انتخابات : شدید ٹھنڈ کے بیچ ووٹنگ شروع

سرینگر /11نومبر / ٹی آئی نیوز

سخت ترین حفاظتی انتظامات اور شدید ٹھنڈ کے بیچ بڈگام اور نگروٹہ ضمنی انتخابات کیلئے ووٹنگ کا عمل شروع ہو گیا

منگل کی صبح سے ہی سردی کی لہر کے بیچ ووٹنگ مراکز پر لوگوں کی لمبی قطاریں نظر آئی جس ووٹ ڈالنے کیلئے انتظار میں تھے

خیال رہے کہ نگروٹہ اور بڈگام ضمنی انتخابات کیلئے نیشنل کانفرنس ، پی ڈی پی اور بی جے پی کے مابین کانٹے کا مقابلے دیکھنے کو ملے گا

Comments are closed.