عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی کا نوگام پولیس اسٹیشن حادثاتی دھماکے پر اظہار دکھ
سری نگر،15 نومبر
جموں وکشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے نوگام پولیس اسٹیشن میں ہونے والے حادثاتی دھماکے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
وزیر اعلیٰ کے دفتر کے 'ایکس' ہینڈل پر ایک پوسٹ میں کہا:…