وزیر اعظم مودی نے جموں و کشمیر کے ہر بھائی اور بہن کیلئے عزت، فخر اور وقار کو یقینی بنایا / منوج…
لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے جموں میں یوم دستور کی تقریب سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ ”آئین کی تمہید “کی تلاوت کا انتظام کیا، اور ہندوستان کے آئین کے بانیوں اور معماروں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
اپنے خطاب میں لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے پالیسی…