مستقبل کے چیلنجوں کے پیش نظر وسیع اصلاحات متبادل نہیں بلکہ اسٹریٹجک ضرورت : راجناتھ سنگھ

نئی دہلی، 28 نومبر وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ نے دہشت گردی سمیت مختلف علاقائی چیلنجز کے درمیان ایک مضبوط، محفوظ اور 'وکست بھارت' بنانے کے لیے فوج سمیت تمام اداروں میں وسیع اصلاحات کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ یہ کوئی انتخاب نہیں…

عمر عبداللہ کا مرکز کو چیلنج: قانون و نظم منتخب حکومت کو دیں، ناکام ہوئے تو اختیارات واپس لے…

سری نگر ،28نومبر نیشنل کانفرنس کی مجلسِ عاملہ کے دو روزہ اجلاس کے اختتام پر وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جموں و کشمیر کی موجودہ سیاسی، انتظامی اور سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ عمر عبداللہ…

نیشنل کانفرنس کی مجلس عاملہ کے اجلاس میں7قراردادیں منظور:جموں وکشمیر کی موجودہ سیاسی صورتحال، لوگوں…

سرینگر//نیشنل کانفرنس کی مجلس عاملہ کا دو روزہ اجلاس آج پارٹی صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ کی صدارت میں پارٹی ہیڈکوارٹر نوائے صبح کمپلیکس میں اختتام پذیر ہوا۔ طول اجلاس میں پارٹی نائب صدر و وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ، معاون جنرل سکریٹری اجے کمار…

منتخب حکومت کو بدنام اور ذلیل کرنے کی بہت بڑی سازش رچائی جارہی ہے: عمر عبداللہ

سری نگر ،28 نومبر جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جمعہ کے روز الزام عائد کیا کہ راج بھون کی جانب سے تعینات کردہ کچھ افسران حکومتی منظوری اور وزارتی اجازت کے بغیر من مانے انداز میں بلڈوزر کارروائیاں انجام دے رہے ہیں۔ ان کے…

ڈوڈہ میں سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز اور فرقہ وارانہ مواد اپ لوڈ کرنے والا شخص گرفتار

جموں ،28نومبر جموں و کشمیر کے ڈوڈہ ضلع میں پولیس نے جمعہ کے روز ایک شخص کو اس الزام میں گرفتار کر لیا کہ اُس نے سوشل میڈیا پر فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو متاثر کرنے والا اشتعال انگیز اور قابلِ اعتراض مواد اپ لوڈ کیا تھا۔ پولیس کے مطابق یہ…

لالچوک اور گرد نواح میں سیکورٹی فورسز کا تلاشی آپریشن، ہوٹلوں کی جامع جانچ پڑتال

سری نگر ،28نومبر جموں وکشمیر کے گرمائی دارالخلافہ سری نگر کے تاریخی لالچوک میں جمعہ کی صبح اچانک سکیورٹی کی غیر معمولی سرگرمیاں دیکھنے میں آئیں جب سرینگر پولیس نے سنٹرل ریزرو پولیس فورس اور خواتین کمپنی 213 بٹالین کے ہمراہ ایک منظم…

زمین فرڈ کیس : کرائم برانچ کشمیر نے چارج شیٹ دائر کی ، دو ملزمان کو عدالتی تحویل میں بھیج دیا گیا

سرینگر /28نومبر / ٹی آئی نیوز کرائم برانچ کشمیر کے اقتصادی جرائم ونگ کے مطابق ایک اراضی فراڈ کیس میں چارج شیٹ داخل کی گئی جس کے نتیجے میں دو ملزمان کو عدالتی تحویل میں دیا گیا ہے۔ ملزمین کی شناخت مشتاق احمد بٹ ساکنہ باباپورہ قاضی…

وادی شدید سردی کی لپیٹ میں ،منفی 4.5ڈگری کے ساتھ سرینگر میں رواں موسم کی سرد ترین رات درج

سرینگر /28نومبر / ٹی آئی نیوز وادی کشمیر شدید سردی کی لپیٹ میں ہے جس دوران منفی 4.5ڈگری کے ساتھ سرینگر میں رواں موسم کی سرد ترین رات گزری محکمہ موسمیات کے مطابق اسی طرح سے مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں رات کا درجہ حرارت منفی…

انتظامیہ میں غیر معمولی پھیر بدل : سید قمر سجادناظم سیاحت کشمیر تعینات

سرینگر /27نومبر لیفٹنٹ گورنر اور جموں و کشمیر حکومت نے جمعرات کو سینئر جے کے اے ایس اور آئی اے ایس افسران کے اہم انتظامی تبادلوں کا حکم دیا۔ اس سلسلے میں جاری حکمنانہ کے مطابق سید قمر سجاد(جے کے اے ایس) منیجنگ ڈائریکٹر،…

انتظامیہ میں غیر معمولی پھیر بدل : سید قمر سجادناظم سیاحت کشمیر تعینات

سرینگر /27نومبر لیفٹنٹ گورنر اور جموں و کشمیر حکومت نے جمعرات کو سینئر جے کے اے ایس اور آئی اے ایس افسران کے اہم انتظامی تبادلوں کا حکم دیا۔ اس سلسلے میں جاری حکمنانہ کے مطابق سید قمر سجاد(جے کے اے ایس) منیجنگ ڈائریکٹر، جموں…