کشمیر میں سردیوں کے تیور تیز تر، شوپیاں سرد ترین علاقہ
سری نگر، 3 نومبر
وادی کشمیر میں شبانہ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے مسلسل کافی نیچے ریکارڈ ہونے کے باعث لوگوں کو ٹھٹھرتی سردیوں سے کوئی راحت نصیب نہیں ہو رہی ہے۔
وادی میں جنوبی کشمیر کا ضلع شوپیاں سرد ترین ضلع رہا ہے جہاں کم سے کم درجہ…