سید قمر سجاد نے ناظم سیاحت کشمیر کا عہدہ سنبھالا

سرینگر /29نومبر / ٹی آئی نیوز

حالیہ میں جموں کشمیر حکومت کی جانب سے تعیناتی کے بعد سید قمر سجاد ( جے کے اے ایس ) نے با ضابطہ طو رپر ناظم سیاحت کشمیر کا عہدہ سنبھالا

عہدہ سنبھالنے پر ان کا والہانہ استقبال کیا گیا جبکہ وہاں موجود افسران و محکمہ کے دیگر اہلکاروں نے ان کا شاندار استقبال کیا ۔

عہدہ سنبھالنے کے بعد انہوں نے محکمہ کے کام جاج کے بارے میں جانکاری حاصل کر نے کیلئے ایک تعارفی میٹنگ بھی منعقد کی

Comments are closed.