شاہراہوں کی تعمیر اور مرمت پر 10 لاکھ کروڑ روپے خرچ کیے جا رہے ہیں:گڈکری

نئی دہلی، 4 دسمبر سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے جمعرات کو لوک سبھا میں بتایا کہ ملک بھر میں شاہراہوں کی تعمیر اور مرمت کے لیے 10 لاکھ کروڑ روپے کے کام جاری ہیں اور ٹول پلازوں پر مسائل کو دور کیا جا رہا ہے ۔…

عوام کو نام بدلنے سے زیادہ بہتر حکمرانی چاہیے : عمر عبداللہ

سری نگر، 4 دسمبر جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جمعرات کو واضح کیا کہ ریاست کی عوام محض اداروں کے نام بدلنے سے زیادہ بہتر طرزِ حکمرانی، شفافیت اور عملی کارکردگی کے خواہش مند ہے ۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کی دلچسپی ناموں میں…

کشمیر مسلسل ٹھٹھرتی سردیوں کی لپیٹ میں، پلوامہ سرد ترین علاقہ

سری نگر،4 دسمبر وادی کشمیر مسلسل ٹھٹھرتی سردیوں کی لپیٹ میں ہے جس نے اہلیان وادی کا خاص طور پر صبح اور شام کے وقت گھروں سے باہر نکلنا از بس مشکل کر دیا ہے۔ کشمیر ویدر کے مطابق گرمائی دار الحکومت سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت…

اننت ناگ میں امیگریشن اینڈ فارنرز ایکٹ 2025 کی خلاف ورزی پر ہوٹل کے خلاف ایف آئی آر درج :پولیس

سری نگر، 4 دسمبر اننت ناگ پولیس نے پہلگام علاقے میں ایک ہوٹل کے خلاف امیگریشن اینڈ فارنرز ایکٹ 2025 کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دو غیر ملکی شہریوں کے قیام کی اطلاع دینے میں مبینہ طور پر ناکامی پر مقدمہ درج کیا ہے۔ ایک پولیس ترجمان نے…

اراضی فراڈ کیس میں 3 افراد کے خلاف چارج شیٹ داخل:سی بی کے

سری نگر، 4 دسمبر کرائم برانچ کشمیر (سی بی کے) کے اقتصادی جرائم ونگ نے ایک ہائی پروفائل اراضی فراڈ کیس میں ایک تاجر اور محکمہ مال کے دو ریٹائرڈ ملازموں کے خلاف چارج شیٹ داخل کی ہے۔ ونگ کے ایک ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ…

لیفٹنٹ گورنر کی جموں میں معذور افراد کے عالمی دن کی تقریب میں شرکت

لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے پدم شری پدما سچدیو گورنمنٹ کالج فار ویمن گاندھی نگر میں ”معذور افراد کے عالمی دن “کی تقریب سے خطاب شرکت کی ۔ اس دوران اپنے خطاب میں انہوں نے کہا ”میں دیویانگ جنوں کی لچک، عزم اور صلاحیت کو سلام پیش کرتا ہوں۔…

نو پورہ خانیار میں آگ کی ہولناک واردات ، پانچ رہائشی مکانات خاکستر

خانیار سرینگر کے مضافاتی علاقہ نو پورہ میں بدھ کے دو پہر اس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب علاقے میں آگ کی ایک ہولناک واردات رونما ہوئی ۔ عین شاہدین کے مطابق آگ ایک رہائشی مکان سے نمودار ہوئی جس دوران اس نے دیکھتے ہی دیکھتے ہولناک رخ…

رام نگر کے جوفر علاقے میں سیکورٹی فورسز کا تلاشی آپریشن

جموں و کشمیر کے ضلع اُدھمپور کے رام نگر سب ڈویژن کے جوفر علاقے میں منگل کی صبح سیکورٹی فورسز نے مشکوک نقل و حرکت کی مخصوص انٹیلی جنس اطلاع ملنے کے بعد وسیع تلاشی آپریشن شروع کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق پولیس، اسپیشل آپریشنز گروپ اور…

عمر عبداللہ کی زیر صدارت کابینہ اجلاس، ڈیلی ویجرز کی رپورٹ طلب

جموں،3دسمبر جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی صدارت میں بدھ کی صبح کابینہ کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں مختلف محکموں کی کئی اہم تجاویز کو منظوری دی گئی۔ اجلاس صبح 9 بجے وزیر اعلیٰ کی جموں رہائش گاہ پر منعقد ہوا، جس میں…

معذوروں سے متعلق عالمی دن کے موقع پر ہینڈی کیپڈ ایسوسی ایشن کا سرینگر میں حکومت کے خلاف احتجاج

سری نگر،3دسمبر عالمی یوم معذور کے موقع پر آج سری نگر میں جموں و کشمیر ہینڈی کیپڈ ایسوسی ایشن نے اپنی مشکلات اور دیرینہ مطالبات کو اجاگر کرنے کے لیے پرامن احتجاج کا اہتمام کیا۔ احتجاج میں شریک معذور افراد نے حکومت پر یہ الزام عائد…