ویڈیو: کشمیری قیادت اور عوام نے ہر طرح کے انتخابات کو کلی طور پر مسترد: میرواعظ
https://youtu.be/aZfTb2GskJQ?t=2
انتخابات سے نہ تو مسئلہ کشمیر کی متنازعہ حیثیت اور نہ ہی ہیئت تبدیل ہو سکتی
سرینگر16نومبر : حریت کانفرنس کے چیرمین میرواعظ ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق نے مرکزی جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ کے موقعہ پر ایک…