ویڈیو: نوول کورونا وائرس ( کووِڈ ۔ 19) سے متعلق میڈیا بلیٹن
https://www.youtube.com/watch?v=BT_7RMe0HJA
جموں: حکومت نے کہا ہے کہ جموںوکشمیر میں 356اَفراد نے 28روزہ نگرانی کی مدت پوری کی ہے اور اب تک صرف چار معاملات مثبت پائے گئے ہیں۔
نوول کورونا وائرس سے متعلق روزانہ میڈیا بلیٹن کے مطابق 3146…