جموں کشمیر اپنی پارٹی حلقہ ترہگام کی جانب سے تعزیت پرسی
جموں و کشمیر اپنی پارٹی ترہگام حلقہ نے اپنے ہر دل عزیز ساتھی حاجی عبد العزیز نگو کی اہلیہ مختی بیگم کے انتقال پر گہرے دکھ اور صدمے کا اظہار کیا ہے ۔
اپنے ایک تعزیتی پیغام میں جموں کشمیر اپنی پارٹی ترہگام حلقہ نے کہا کہ ہم سوگوار خاندان سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کی روح کو ابدی سکون عطا فرمائے اور لواحقین کو یہ ناقابل تلافی نقصان برداشت کرنے کی ہمت اور حوصلہ عطا فرمائے۔
بذریعہ
ڈاکٹر نور دین شاہ
حلقہ کے سربراہ، اپنی پارٹی، ترہگام
Comments are closed.