ترال میں تیز آندھی کے دوران درخت گرنے سے خاتون جاں بحق
سرینگر/27 مئی / ٹی آئی نیوز
جنوبی ضلع پلوامہ کے ترال علاقے میں منگل کی شام اچانک تیز ہواو¿ں کے درمیان درخت گرنے سے ایک خاتون کی جان چلی گئیں
ذرائع نے بتایا کہ مہلوک کی شناخت سلیمہ ساکنہ ترال کے بطور ہوئی ہے ۔
انہوں نے بتایا کہ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب علاقے میں تیز ہوائیں چلیں، جس سے درخت گر گیا۔
غور طلب ہے کہ جموں و کشمیر کے کچھ حصوں میں گزشتہ چند گھنٹوں سے تیز ہوائیں اور تیز بارش ہو رہی ہے
Comments are closed.