کنگن گاندربل میں آخر وٹ کے درخت سے گر کر شہری از جاں
گاندربل /15ستمبر
وسطی ضلع گاندربل کے اکھل کنگن علاقہ میں آخروٹ کے درخت سے گر کر شہری جاں بحق ہو گیا ۔
تفصیلات کے مطابق نذیر احمد وانی ولد عبد العزیز وانی اکھال کنگن درخت کی چوٹی پر چڑھ گیا تھا جب وہ پھسل کر نیچے گر گیا۔
اسے فوری طور پر کنگن اسپتال لے جایا گیا جہاں سے اسے سکمز صورہ ریفر کر دیا گیا۔ جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔
Comments are closed.