وزیر اعظم نریندر مودی دو روزہ دورے پر سرینگر پہنچ گئے
سرینگر /20جون /
سخت ترین سیکورٹی انتظامات کے بیچ وزیر اعظم نریندر مودی دو روزہ دورے کشمیر پر آج وار ہوئے ۔
دورے کے پہلے روز ایس کے آئی سی سی میں جمون کشمیر کی تبدیلی پروگرام میں شرکت کی
ادھر وزیر اعظم نریندر مودی کے دورے کشمیر کے پیش نظر سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے ۔
کل وزیر اعظم نریندر مودی جھیل ڈل کے کنارے 10ویں بین الاقوامی یوگا دن کی تقریب کی صدارت کریں گے ۔
Comments are closed.