دسویں جماعت کے امتحانی نتائج کا اعلان: 79 فیصد امیدوارکامیاب

سری نگر، 13 جون

جموں و کشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیشن نے جمعرات کو دسویں جماعت کے سالانہ ریگولر امتحانات کے نتائج کا اعلان کیا جس میں مجموعی طور پر 79.25 فیصد کامیابی حاصل کی گئی۔

جے کے بی او ایس ای کے عہدیداروں نےبتایا کہ مجموعی پاس فیصد میں 81.10 فیصد طالبات اور 77.33 فیصد طلباء شامل ہیں۔

Comments are closed.