لوک سبھا انتخابات کیلئے بارہمولہ پارلیمانی نشست کیلئے ووٹنگ شروع

سرینگر

سخت ترین سیکورٹی انتظامات کے بیچ لوک سبھا انتخابات کے پانچویں مرحلہ میں بارہمولہ نشست کیلئے ووٹنگ کا عمل شروع ہوگیا

صبح 7بجے سے ہی ووٹنگ مراکز پر لمبی لمبی قطاریں دیکھنے کو ملی جو ووٹ ڈالنے کے انتظار میں تھے

Comments are closed.